ہوم / بین الاقوامی

بین الاقوامی

اب تک کوئی حاجی کورونا سے متاثر نہیں ہوا: سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مقدس …

مزید پڑھیں

حج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سیکڑوں افراد گرفتار

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا …

مزید پڑھیں

امریکی پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس ہو کر مظاہرین کو گرفتار کرنے لگے

امریکا میں پولیس کے اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتار کرنے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پولیس کی جانب سے حراست میں لینے کے لیےپولیس موبائلوں کی بجائے سادہ گاڑیاں استعمال کی جانے لگیں۔ نیویارک کے علاقے مین ہٹن سے لڑکی کو مشکوک انداز …

مزید پڑھیں

چین میں کورونا نے پھر سر اٹھا لیا، 101 نئے کیسز رپورٹ

چین میں کورونا وائرس کے مزید 101 کیسز سامنے آ گئے جو کہ گزشتہ ساڑھے تین ماہ کے دوران وہاں ایک دن میں سامنے آنے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ چین میں 28 جولائی …

مزید پڑھیں

کیا کسی کو 2 بار کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟

کیا آپ کو دو بار کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟ سائنسدان بھی اب تک طور پر اس بارے میں نہیں جانتے لیکن ان کا ماننا ہے کہ اس کے امکانات نہیں ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں ان میں …

مزید پڑھیں

’ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے‘؟

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی …

مزید پڑھیں

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے قانون منظور کرلیا

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسے ریگولیٹ کرنے کا قانون منظور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اس قانون کو منظور کیا جس کے تحت حکام کو سینسر شپ کے بجائے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کیوں بند ہوا؟

کورونا وائرس سےمتعلق ٹوئٹ پر ٹوئٹر  انتظامیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹےکا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی 12 گھنٹے کے لیے لگائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر اکاؤنٹ بند ہونے کی وجہ …

مزید پڑھیں

فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں 4 سال لگ سکتے ہیں

انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آیاٹا) کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک کا کہنا ہےکہ دنیا بھر میں فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔  ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک  نے کہا کہ  ائیر ٹریفک کی بحالی مختلف ملکوں میں سرحدیں کھولنے سے مشروط …

مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز

مکہ مکرمہ: کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا۔  آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ مسجد الحرام میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مخصوص نشانات لگا دیے گئے ہیں۔  عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام …

مزید پڑھیں