ہوم / مڈل ایسٹ

مڈل ایسٹ

شام میں داعش کو شکست کا سامنا، باغیوں کے زیر اثر آخری علاقے سے لوگوں کا انخلاء

بغوض (شام ): منگل  سے اب تک جہادیوں کے آخری ٹھکانے سے سینکڑوں لوگوں نے امریکہ کے زیرِ اثر فوجوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں جو باغیوں کے قبضے میں رہ جانے والے واحد گاؤں پر قبضہ کرنے کی تیاریاں کر رہی تھیں.اسلامی جنگجوؤں کا سب سے جانباز دھڑا …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندیاں ختم کر دیں

جدہ: اس سال ویلنٹائن ڈے پر سرخ گلاب پھولوں کی دکانوں کے پچھلے حصوں میں چھپا کر نہیں رکھے جائیں گے اور دل کی شکل والے چاکلیٹ بھی کاؤنٹر کے نیچے چھپا کر فروخت کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ سعودیہ کی مذہبی پولیس نے 2016ء میں ویلنٹائن …

مزید پڑھیں

دشمن سن لیں،اسرائیلی میزائل طویل فاصلے تک مار کرتے ہیں، نیتن یاھو

یروشلم:اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں سے بچ نہیں سکتے۔ ان کے بقول اسرائیل کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں جنہیں دشمنوں کے لیے کسی بھی وقت اور …

مزید پڑھیں

قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی سے بچ گیا

مکہ مکرمہ: مسجد التنعیم کے قریب قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی کی سزا سے بچ گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق قتل کے سعودی مجرم کا سر قلم کیا جانا تھا اور مقتول کے ورثاء بھی سزا پر عمل درآمد کے لیے مقررہ مقام پر پہنچ چکے تھے۔اس دوران …

مزید پڑھیں

امریکا اپریل کے اختتام تک شام سے افواج واپس بلا لےگا

دمشق : امریکی ملٹری اپنی تمام افواج اپریل کے اختتام تک شام سے واپس بلانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ وال سٹریٹ جورنل کی رپورٹ میں امریکا کے سابق اور موجودہ حکام کے بیانات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اگر ٹرمپ انتظامیہ نے پلان تبدیل نہ کیا تو …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان اور دبئی کے ولی عہد کے درمیان اہم ملاقات

دبئی : وزیر اعظم عمران خان اورابوظہبی کےولی عہدشیخ محمدبن زیدکےدرمیان تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔وزیراعظم ساتویں عالمی حکومتی اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالیں گے۔وہ …

مزید پڑھیں

امریکہ طالبان مذاکرات میں پاکستان کا خاموش کردار

دبئی : طالبان اور امریکی نمائندوں نے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ لمبے عرصے تک افغان جنگ میں ہم قدم رہنے والے ملک پاکستان نے سفری سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ  مذاکرات میں بھی خفیہ مگر کلیدی کردار ادا کیا ہے.  باغیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی امریکہ …

مزید پڑھیں

ابوظہبی: ہندی کو تیسری عدالتی زبان کا درجہ مل گیا

ابوظہبی: ابوظہبی میں ہندی کوتیسری عدالتی زبان کا درجہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں ہندی کوتیسری عدالتی زبان کا درجہ مل گیا۔اس کی وجہ انصاف تک رسائی کویقینی بنانا ہے۔ واضح رہے کہ عرب امارات میں کارکنوں کی اکثریت ہندی زبان بولتی ہے۔ گذشتہ برس نومبر میں ابوظہبی …

مزید پڑھیں

براوو کانیاگانا’’ایشیا ‘‘منظر عام پر،آفریدی کا بھی ذکر

یہ گانا چیمپئن سے بھی بہتر ہے کیونکہ مجھے اس گانے کا حصہ بنایا،آفریدی کا مذاق دبئی: سابق نامور ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو کا میوزک سے لگاؤ کوئی نئی بات نہیں اور پہلے گانے ’’ چیمپئن ‘‘کی شاندار مقبولیت کے بعد اب انکا نیا گانا ’’ایشیا ‘‘منظر عام …

مزید پڑھیں

حملوں کے بعد ایران اپنے اڈے دمشق سے باہر منتقل کررہا ہے، اسرائیل

یروشلم:اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران شام کے دارالحکومت دمشق میں موجود اپنے مراکز کو وہاں سے دور حمص اور تدمر کے درمیان منتقل کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایران دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود …

مزید پڑھیں