ہوم / سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

جنریٹر کو بھول جائیں، اپنے گھر کو بجلی گھر بنائیں!

ہانگ کانگ: پاکستان کا ایک بڑا طبقہ موسمِ گرما کی لوڈشیڈنگ کا عذاب جنریٹر، انورٹر، یو پی ایس اور شمسی نظام سے جھیل رہا ہے۔ لیکن ایک بالکل نئی ایجاد ہمارے تمام دکھوں کا مداوا بن سکتی ہے۔ اس گھریلو بجلی گھر کو مونسٹر ایکس کا نام دیا گیا ہے جسے …

مزید پڑھیں

پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے

اسلام آباد: فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی مفید مشورے پیش کئے ہیں۔ ان کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ …

مزید پڑھیں

چین نے مریخ کے لیے اپنا پہلا آزاد تحقیقاتی مشن خلا میں روانہ کردیا

بیجنگ: چین نے اپنا پہلا آزاد تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین-1 خلا میں روانہ کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے کسی بھی دوسرے سیارے پر بغیر پائلٹ کے اپنا پہلا آزاد مشن روانہ کردیا، چین کی جانب سے پہلا تحقیقاتی مشن ’تیان وین ون‘ مریخ پر روانہ کیا …

مزید پڑھیں

80 کروڑ سال قبل زمین اور چاند پر خلائی تودوں کی ہولناک بارش کا انکشاف

آج سے 80 کروڑ سال پہلے زمین اور چاند پر خلائی تودوں کی ہول ناک بارش ہوئی جس کے نتیجے میں زمین برف کے صحرا میں تبدیل ہو گئی۔ سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ تودے 6 کروڑ 60 لاکھ سال پہلے گرنے والے خلائی تودوں سے بھی …

مزید پڑھیں

لندن آئی جتنا سیارچہ 24 جولائی کو زمین کے قریب سے گزرے گا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ لندن آئی جتنی جسامت کا سیارچہ 24جولائی کو زمین کے قریب سے گزرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 24 جولائی بروز جمعہ زمین کے پاس سے گزرنے والے سیارچے کو ایسٹرائید ٹوئنٹی ٹوئنٹی این ڈی کا نام دیا گیا …

مزید پڑھیں

زوم ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپ بن گئی

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ کا اعزاز حاصل تھا لیکن اب زوم نے ٹک ٹاک سے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو کالنگ ایپ …

مزید پڑھیں

کیا امریکا ’خفیہ خلائی اڈا‘ بنانا چاہتا ہے؟

ورجینیا: امریکی محکمہ دفاع (ڈی او ڈی) نے گزشتہ دنوں بڑی خاموشی سے ایک نجی ادارے ’سئیرا نیواڈا کارپوریشن‘ (ایس این سی) کو ایک چھوٹا اور تجرباتی خلائی اسٹیشن بنانے کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔ یہ تجرباتی خلائی اسٹیشن اس کمپنی کے ’شوٹنگ اسٹار کارگو اسپیس کرافٹ‘ کو تبدیل کرکے بنایا …

مزید پڑھیں

سابق صدر اوباما سمیت اہم امریکی شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ہیکنگ کا انکشاف

بل گیٹس، ایلن مسک، جیف بزوس ،سابق صدر اوباما اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن سمیت اہم شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی اہم ترین کاروباری اور سیاسی شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز سے ایسے ٹوئٹ کیے گئے …

مزید پڑھیں

دھوپ سے پانی صاف کرنے والی انقلابی دھاتی فلٹر

نیویارک: دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ اس وقت بھی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے اور یہ چیلنج اب ایک بحران بنتا جارہا ہے۔ اس کے لیے دنیا کا ایک بے حد سادہ آبی فلٹر بنایا گیا ہے جو ایلومینیئم کی ایک سیاہ دھاتی پلیٹ پر مشتمل ہے اور …

مزید پڑھیں

ایپل ہر آئی فون صارف کو 25 ڈالر ہرجانہ دے گا: کیا آپ یہ لے سکتے ہیں؟

امریکی کمپنی ایپل جان بوجھ کر آئی فونز کو سلو کرنے کے جرم میں ایک معاہدے کے تحت صارفین کو ہرجانہ ادا کرے گی۔ اگر آپ کا فون بھی ان اسمارٹ فونز کی فہرست میں شامل ہے جنہیں ایپل نے بغیر آپ کو بتائے سلو یعنی سست کیا تو آپ …

مزید پڑھیں