بھارت

مودی کا ہٹلر سے ‘موازنہ’ کرنے والے بھارتی پروفیسر کو جیل کا خطرہ لاحق ہو گیا

نئی دہلی : انڈیا کے کم ذات لوگوں کے لیے مسیحا کی حیثیت رکھنے والے پروفیسر آنند تلتمبڑے پر حکومت کے خلاف منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے. پروفیسر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ وہ اس ذلالت کو بیان نہیں کر سکتے جس کا انھیں سامنا …

مزید پڑھیں

"نفرت انگیز تشدد” بھارت میں قید پاکستانی کو ہندو قیدیوں نے پتھراؤ کرکے قتل کردیا

جے پور (راجھستان): بھارتیوں کی پاکستانیوں سے نفرت کی انتہا، جیل میں قید پاکستانی پر ہندوؤں قیدیوں کا تشدد، پتھر مار مار کر ہلاک کر دیا۔ تفصیل کے مطابق شاکر اللّٰہ پر اس کی بیرک میں موجود دیگر قیدیوں نے پتھروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک …

مزید پڑھیں

بھارتی دباؤ مسترد: سعودی عرب نے پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کردیا

نئی دہلی: سعودی ولی عہد نے دوستی کا حق ادا کردیا، بھارت کو معاملات بات چیت سے حل کرنے کی ترغیب، بھارت کے دباؤ کے باوجود پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے …

مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسندوں کا پاکستانی ہائی کمیشن پر دھاوا، پاکستان کا شدید احتجاج

نئی دہلی +اسلام آباد : بھارتی راجدھانی میں ہندو انتہا پسندوں نے پاکستانی قونصلیٹ پر دھاوا بول دیا، گیٹ سے زبردستی اندر گھسنے کی کوشش، پاکستانی ہائی کمیشن کو واپس بلا لیا گیا، پاکستان کا نئی دہلی سے شدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر …

مزید پڑھیں

"غرور کا سر نیچا” بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے

نئی دہلی: پاکستان کے خلاف جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے اپنی فضائیہ سے متعلق سرجیکل سٹرائیکس جیسے بڑے بڑے دعوؤں کا پول کھل گیا جب بھارتی شہر بنگلور میں 2 بھارتی طیارے ایئر شو کے لیے ریہرسل کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی اے …

مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کے بعد ثانیہ مرزا بھی انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر

ممبئی: انتہا پسند ہندووں کی پاکستان دشمنی کوئی نئی بات نہیں لیکن پلوامہ حملے کے بعد ان کی سوچ میں اور بھی جارحیت پیدا ہو گئی ہے۔ دشمنی کے جنون میں مبتلا بھارتی ہندو اپنے ملک کے شہریوں کو بھی پاکستان سے تعلق کی بنا پر لعن طعن کرنے لگے …

مزید پڑھیں

بھارت سعودی ولی عہد سے ملاقات میں پاکستان کے خلاف پلوامہ کا معاملہ اٹھائے گا

نئی دہلی: پاکستان کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد پیر کے دن واپس ریاض کی طرف روانہ ہو گئے تھے اور منگل کے روز بھارت کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے۔ اعلان شدہ پروگرام کے مطابق انھیں پاکستان کا دورہ مکمل …

مزید پڑھیں

پلوامہ حملے کی پلاننگ کرنے والے جیش کے جنگجوؤں کو 100 گھنٹوں میں ڈھونڈ کر ختم کردیا: بھارتی فوج

نئی دہلی: لیفٹیننٹ جنرل ڈھلوں کا کہنا ہے کہ سی آر ایف پی نوجوانوں کی گاڑی پر حملے کو بارڈر پار پاکستانی جاسوس ایجنسی کنٹرول کر رہی تھی. لیفٹیننٹ جنرل ڈھلوں نے کشمیری عورتوں کو تنبیہہ کی ہے کہ” وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے بیٹے ہتھیار …

مزید پڑھیں

پلوامہ حملے کے بعد میر واعظ سمیت تمام کشمیری رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

سری نگر: پلوامہ حملے کے بعد بوکھلائی ہوئی بھارتی حکومت نے ایک اور مضحکہ خیز ردعمل کا اظہار میر واعظ عمر فاروق اور سید علی گیلانی سمیت تمام اہم  کشمیری رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لے کر کیا ہے۔ اس احمقانہ اقدام کے جواب میں میر واعظ اور دیگر حریت  پسند …

مزید پڑھیں

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی عوام اور میرے دل میں بدلے کی آگ جل رہی ہے

نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ ملک کے ساتھ کھڑے ہیں اور و پلواما حملے پر جتنے بھی غم اور نفرت کا اظہار کریں کم ہے۔ جس کی وجہ سے سی آر پی ایف کے 40 اہلکار زندگی سے محروم ہو گئے۔ انھوں …

مزید پڑھیں