ہوم / ساؤتھ ایشیا / پاکستان

پاکستان

آغا سراج درانی کا جسمانی ریمانڈ، یکم مارچ تک نیب کے حوالے

کراچی: پیپلز پارٹی کی مشکلات میں اضافہ،   احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیاہے۔ تفصیل کے مطابق نیب نے آغا سراج درانی کو احتساب عدالت نمبر تین کے منتظم …

مزید پڑھیں

سعودی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

لاہور: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو …

مزید پڑھیں

ملک کے طول وعرض میں شدید بارشیں، بلوچستان برساتی نالے بپھرگئے، مکران و لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ

لاہور+ کراچی +کوئٹہ: پاکستان کے طول و عرض میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ ملک کے اکثر علاقوں میں جاری بارشوں کی وجہ سے سڑکیں، گلیاں اور بازار ندی نالوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے …

مزید پڑھیں

"نیب کی بڑی کارروائی” سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی بڑی کارروائی، آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتارکر کے کراچی منتقل کردیا۔ تفصیل کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گزشتہ روز اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش

نیویارک: پاک بھارت تعلقات میں حالیہ شدت سے اقوام عالم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اسی تشویش کے پیش نظر اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے اور دونوں ملکوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنےکی اپیل کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو …

مزید پڑھیں

"دہشت گرد بھارت” کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں را کی مالی معاونت کا انکشاف

کراچی: پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگانے والا ملک خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی مالی معاونت بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے کی گئی تھی۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم …

مزید پڑھیں

ایران اور بھارت کی طرف سے بیک وقت پاکستان کے خلاف الزام تراشیاں اور دھمکیاں

تہران + نئی دہلی: پڑوسی ملک ایران اور بھارت نے پاکستان کے خلاف بیک وقت الزام تراشیوں کا محاذ کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سُنّی اکثریتی صوبے سیستان سے تعلق رکھنے والی عسکریت پسند تنظیم ’’جیش العدل‘‘ کی جانب سے پاسدارانِ انقلاب کے محافظوں کی گاڑی پر …

مزید پڑھیں

میر واعظ کی حفاظت کی ذمہ داریاں کشمیری نوجوانوں نے سنبھال لیں

سری نگر: پلواما حملے  کے بعد بھارتی حکام کی طرف سے کشمیری حریت رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام کے بعد میر واعظ عمر فاروق کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں کشمیری نوجوانوں نے سنبھال لی ہیں۔ تفصیل کے مطابق پلواما حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ …

مزید پڑھیں

چین کا پاکستان اور بھارت کو تصفیہ طلب امور مذاکرات سے حل کرنے کا مشورہ

    بیجنگ : پلواما حملے کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان پر بے بنیاد الزامات اور پے در پے دھمکیاں دینے کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان دن بدن بڑھتے ہوئے تناؤ اور خطے پر منڈلاتے ہوئے جنگ کے خطرات کو دیکھتے …

مزید پڑھیں

سعودی سپریم کونسل تعلقات مضبوط کرے گی

اسلام آباد: سعودی سپریم کونسل تعلقات کومزید مضبوط کرے گی۔ اس بارے میں صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ سعودی سپریم کونسل پاک سعودیہ تعلقات مزید مضبوط کرے گی۔صدر مملکت نے سیاحت کے فروغ کے لئے سعودی ولی عہد کو شمالی علاقوں کے دورے کی دعوت دی ہے۔ …

مزید پڑھیں