افغانستان

خدائی طاقت کے روپ میں طالبان کے خلاف برسرِ پیکار لیلیٰ حیدری

کابل (افغانستان): لیلیٰ حیدری کابل میں جب اپنی کار چلاتی ہےتو زیادہ تر افغانیوں کے لیے یہ بہت اچنبھے اور حیرانی والا منظر ہوتا ہے۔ایک گاڑی کا ڈرائیور جس نے گاڑی کو سڑک کے درمیان روک کر غیر دانستہ طور پر ٹریفک بلاک کر دی تھی، یہ دیکھ کر حیران …

مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کرگئے

کابل: افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کرگئے۔ صبغت اللہ مجددی افغانستان میں سابق سوویت یونین کی فوج کشی کے بعد عسکری سرگرمیوں میں مصروف رہے تھے۔ انہیں سخت گیر نہیں بلکہ اعتدال پسند گوریلا جنگجو لیڈر تصور کیا جاتا تھا۔ افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی …

مزید پڑھیں

طالبان نے امریکا کے ساتھ حتمی مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

کابل: افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں …

مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کے کسی بھی شہر میں دفتر کھول سکتے ہیں، اشرف غنی

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ملک کے کسی بھی شہر میں دفتر کھولنے کے لیے تیار ہیں۔تاہم طالبان نے صدر اشرف غنی کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ عالمی برادری دوحا میں موجود طالبان …

مزید پڑھیں

افغانستان : فضائی حملوں میں 21 عام شہریوں کی ہلاکت پرغم و غصہ

کابل: ایک افغان قانون ساز کا کہنا ہے کہ جنوبی صوبی ہلمند میں جمعے کی شب کیے گئے دو فضائی حملوں میں کم از کم 21 عام شہری ہلاک ہوئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ہلمند سے تعلق رکھنے والے افغان سینیٹر محمد ہاشم الکوزئی نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں

امریکہ طالبان مذاکرات میں پاکستان کا خاموش کردار

دبئی : طالبان اور امریکی نمائندوں نے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ لمبے عرصے تک افغان جنگ میں ہم قدم رہنے والے ملک پاکستان نے سفری سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ  مذاکرات میں بھی خفیہ مگر کلیدی کردار ادا کیا ہے.  باغیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی امریکہ …

مزید پڑھیں

خواتین کے حقوق کی قیمت پر طالبان سے امن سمجھوتا نہ کیا جائے – افغان خواتین

افغانستان میں طالبان کے سخت گیر دورِ حکومت میں مشکلات کا سامنا کرنے والی خواتین نے ملک کی سیاسی اشرافیہ پر زور دیا ہے کہ ان کے حاصل کردہ بنیادی جمہوری حقوق اور آزادیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور طالبان سے مذاکرات میں ان کے حقوق پر کوئی …

مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری سے 16 شہری جاںبحق

کابل :گذشتہ ماہ جنوری کی 23 تاریخ کو بھی امریکی جنگی طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے گذشتہ روز افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے ضلع سنگین میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری سے ایک مرتبہ پھر شہریوںں کی ہلاکتیں ہوءہیں بتایا جاتا …

مزید پڑھیں

10 ہزار پاکستانیوں کا افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف

اسلام آباد:10 ہزار پاکستانیوں کا افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے ایسے 10ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگایا جنہوں نے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنا اندراج افغان مہاجر کی حیثیت سے کروا رکھا ہے۔ اقوامِ متحدہ کا ہائی کمیشن برائے مہاجرین نے رضاکارانہ …

مزید پڑھیں

زلفی بخاری کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی دہری شہرت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ زلفی بخاری پر لاگو نہیں ہوتا، معاون خصوصی کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، زلفی بخاری آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی زد میں نہیں آتے۔ چیف جسٹس نے ظفر اقبال کلانوری …

مزید پڑھیں