ہوم / کھیل

کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کس کس کے پاس دوہری شہریت؟

حکومت میں دوہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دبائو کا شکار ہے جہاں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان سمیت نصف درجن سے زائد افسران دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ ان حالات میں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی …

مزید پڑھیں

شعیب اختر نے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا

لاہور: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ سے ٹیسٹ کیلیے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھادیا۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 پلیئرز میں سے 22 فاسٹ بولرز ہیں، معلوم نہیں مینجمنٹ کیا چاہتی ہے۔ کھلاڑیوں کی فہرست دیکھ کر …

مزید پڑھیں

سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ، عمر اکمل کی سزا میں کمی کردی گئی

قومی کرکٹر عمراکمل کی تین سالہ پابندی کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا گیا  جس کے تحت ان کی سزا میں ڈیڑھ سال کی کمی کی گئی ہے۔  آزاد ایڈجیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے عمر اکمل کی اپیل پر 13 جولائی کی واحد سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا …

مزید پڑھیں

ٹیم ‏انگلینڈبھیجنے کافیصلہ مشکل لیکن سب کرکٹ کی بحالی کیلئے کیا: وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا، کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ ‏پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا جیو نیوز …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کھیلوں کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لاہور میں کھیلوں کی سہولیات کے معترف ہیں، کہتے ہیں کہ وہ کھیلوں کی ترقی کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ شاہد آفریدی نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان …

مزید پڑھیں

اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ نہیں، محمد رضوان

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ محسوس نہیں کر رہا۔ ڈربی سے ویڈیو کانفرنس میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان  نے کہا ہے انگلینڈ میں ٹریننگ کے لیے اچھی سہولیات ہیں، سب سخت محنت کر …

مزید پڑھیں

محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا، جلد انگلینڈ روانہ ہوں گے

فاسٹ بولر محمد عامر کی انگلینڈ جاکر قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی راہ مزید ہموار ہو گئی ہے۔ محمد عامر کے پیر اور بدھ کو ٹیسٹ ہوئے اور ان کا دوسرا کووڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کردی ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے نہ کھیلنے کا زندگی بھر افسوس رہے گا: عمران طاہر

پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹرعمران طاہر نے کہا ہے زندگی میں اس سے بڑا دکھ نہیں ہو سکتا کہ آپ ایک دم سے سب کچھ چھوڑ کر دوسرے ملک شفٹ ہو جائیں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں میں نے جو فیصلہ کیا اللہ نے اس میں برکت ڈالی۔ عمران طاہر …

مزید پڑھیں

پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل کھلاڑی حمزہ اکبر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم

پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل اسنوکر پلیئر  حمزہ اکبر  ویزہ مسائل کی وجہ سے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 27 سالہ پروفیشنل اسنوکر پلیئر کو بدھ سے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوالیفائرز میں شرکت کرنا تھی۔  شیفلڈ میں ہونے والے …

مزید پڑھیں

بولنگ کوچ وقار یونس نے محمد عامر کو خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کوئی بھی کھلاڑی ٹیم کیلئے ناگزیر نہیں، محمد عامر کو دیکھنا ہوگا کہ وہ کہاں کھڑے ہیں تاکہ ان کے مستقبل کے حوالے پلان کیا جا سکے۔ ڈربی سے وڈیو لنک پر میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے …

مزید پڑھیں