ہوم / تازہ ترین

تازہ ترین

سعودی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع

لاہور: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو …

مزید پڑھیں

ڈھاکہ شہر کے قدیم حصے میں ہولناک آتشزدگی، 69 افراد جل کر ہلاک، 50 زخمی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قدیم حصے میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کئی عمارتوں میں پھیل گئی، 69 افراد جل کر ہلاک جبکہ 50 بری طرح جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک سرکاری اہلکار اور چشم دید گواہوں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو علی الصبح بنگلہ دیش …

مزید پڑھیں

بھارتی دباؤ مسترد: سعودی عرب نے پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کردیا

نئی دہلی: سعودی ولی عہد نے دوستی کا حق ادا کردیا، بھارت کو معاملات بات چیت سے حل کرنے کی ترغیب، بھارت کے دباؤ کے باوجود پاکستان کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے …

مزید پڑھیں

"دہشت گرد بھارت” کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں را کی مالی معاونت کا انکشاف

کراچی: پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگانے والا ملک خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی مالی معاونت بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے کی گئی تھی۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم …

مزید پڑھیں

ایران اور بھارت کی طرف سے بیک وقت پاکستان کے خلاف الزام تراشیاں اور دھمکیاں

تہران + نئی دہلی: پڑوسی ملک ایران اور بھارت نے پاکستان کے خلاف بیک وقت الزام تراشیوں کا محاذ کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سُنّی اکثریتی صوبے سیستان سے تعلق رکھنے والی عسکریت پسند تنظیم ’’جیش العدل‘‘ کی جانب سے پاسدارانِ انقلاب کے محافظوں کی گاڑی پر …

مزید پڑھیں

میر واعظ کی حفاظت کی ذمہ داریاں کشمیری نوجوانوں نے سنبھال لیں

سری نگر: پلواما حملے  کے بعد بھارتی حکام کی طرف سے کشمیری حریت رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام کے بعد میر واعظ عمر فاروق کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں کشمیری نوجوانوں نے سنبھال لی ہیں۔ تفصیل کے مطابق پلواما حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ …

مزید پڑھیں

بھارت سعودی ولی عہد سے ملاقات میں پاکستان کے خلاف پلوامہ کا معاملہ اٹھائے گا

نئی دہلی: پاکستان کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد پیر کے دن واپس ریاض کی طرف روانہ ہو گئے تھے اور منگل کے روز بھارت کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے۔ اعلان شدہ پروگرام کے مطابق انھیں پاکستان کا دورہ مکمل …

مزید پڑھیں

نیب کی منسٹری کو شہباز کا نام ای سی ایل میں رکھنے کی درخواست

اسلام آباد: نیب نے منسٹر ی کوشہباز کا نام ای سی ایل میںرکھنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے انٹیریئر منسٹر ی کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میںرکھنے کی درخواست کی ہے۔واضح رہے کہ شہباز شریف پوتی کی عیادت کے لئے لندن جانے کاارادہ …

مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس،نیب نے شہباز اور حمزہ کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

لاہور: رمضان شوگر ملز کیس کے سلسلے میں نیب نے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان شوگر ملز کیس کے سلسلے میں نیب نے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے۔اس ریفرنس کے مطابق شہباز شریف …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ ڈاکٹروں کی تجویز سے مشروط

اسلا م آباد: میاں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ ڈاکٹروں کی تجویز سے مشروط ہے۔تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ ڈاکٹروں کی تجویز سے مشروط ہے۔ اس بارے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کاکہنا ہے کہ میاںنواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دیے جانے کا …

مزید پڑھیں