ہوم / ساؤتھ ایشیا / پاکستان / محمد بن سلمان پاکستان دورے پر پی ایم ہاﺅس ٹھہریںگے

محمد بن سلمان پاکستان دورے پر پی ایم ہاﺅس ٹھہریںگے

اسلام آباد: محمد بن سلمان پاکستان دورے پر پی ایم ہاﺅس ٹھہریںگے۔ شاہ محمد بن سلمان کی سکیورٹی ٹیم جائزہ کے لئے آچکی ہے۔ اس ٹیم میں سعودی شاہ کے ذاتی معالج بھی ہیں۔تفصیلات کے مطابق محمد بن سلمان سولہ فروری کوپاکستان کے دو روزہ دورے پر کاروباری شخصیات کے ساتھ آئیںگے۔اس سلسلے میںاسلامی فوجی اتحاد کا وفدجنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے۔اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکا دو روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے