ہوم / ساؤتھ ایشیا / پاکستان / پی ٹی آئی ممبر کی شیخ رشید کوPAC رکن بنانے کی مخالفت

پی ٹی آئی ممبر کی شیخ رشید کوPAC رکن بنانے کی مخالفت

اسلام آباد: پی ٹی آئی ممبر نے شیخ رشید کوپی اے سی رکن بنانے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ممبر کی شیخ رشید کوPAC رکن بنانے کی مخالفت کردی۔ پی ٹی آئی کے راجہ ریاض کی شیخ رشید کو پی اے سی رکن بنانیکی مخالفت کی ہے۔انہوںنے کہا کہ شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی میں تحریک انصاف کے ارکان موجود ہیں ،شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے۔ واضح رہے کہ کمیٹی میں تیس ممبرز ہیں اس میں سے بارہ پی ٹی آئی ، پی ایم این ایل کے پانچ، پی پی پی کے تین ، آزاد ایک ، پی ایم ایل کیو ایک، بی این پی ایک اور دیگر شامل ہیں۔

Check Also

پی ٹی آئی لیڈرشیخ رشید کو PAC میں نہیں دیکھنا چاہتے

ٓٓاسلام آباد: پی ٹی آئی لیڈروںکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ شیخ رشید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے