ہوم / ساؤتھ ایشیا / پاکستان / شاہ محمودکی راحیل شریف سے ملاقات

شاہ محمودکی راحیل شریف سے ملاقات

اسلام آباد:اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل(ر)راحیل شریف کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل(ر)راحیل شریف کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی، اس میں علاقائی امن اور دیگر معاملات پر جائزہ لیاگیا۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل(ر)راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے ۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے علاقائی امن وسلامتی کیلئے اسلامی فوجی اتحادکی کوششوں کو سراہا۔اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے جس میں وہ سیاسی و عسکری قیادتوں سے ملاقاتیں کریں گے۔فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف وزیراعظم عمران خان سے بھی خصوصی ملاقات کریں گے۔واضح رہے اسلامی فوجی اتحاد15دسمبر2015 کوتشکیل پایا،ابتدائی طورپر34 ممالک شریک تھے بعدمیں تعداد41ہوگئی۔

Check Also

شاہ محمود قریشی کی سعودی تحائف رکھنے سے معذرت

اسلام آباد:شاہ محمود قریشی نے سعودی تحائف رکھنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے