ہوم / ساؤتھ ایشیا / پاکستان / وزیراعظم سے راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم سے راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان کی راحیل شریف سے ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی و بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف اسلامی اتحاد کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔اس سے قبل وزیرخارجہ،چیئرمین سینیٹ سے بھی راحیل شریف کی ملاقات ہوئی۔

Check Also

وزیر اعظم کااعجاز شاہ کو NSA کا مشیربنانے پر غور

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان اعجاز شاہ کواین ایس اے کا مشیر بنانے پر غور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے