ہوم / فن فنکار / میرے ہرایک چاہنے والے نے مجھے بے مثال امید اورطاقت دی، نادیہ جمیل

میرے ہرایک چاہنے والے نے مجھے بے مثال امید اورطاقت دی، نادیہ جمیل

کراچی: ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کے ہرایک چاہنے والے نے انہیں  بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔

کینسرجیسے موذی مرض کو شکست دینے والی ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کودعاؤوں اورنیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی محبت، پیغامات اور تعاون مجھے بہت خوش کرتا ہے۔ میں سارے پیغامات کو پڑھتی ہوں اورآنسوؤں کے ساتھ مسکراتی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ میں ہر ایک کے پیغام کا جواب نہیں دے سکتی پرمیرے ہر ایک چاہنے والے نے مجھے بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کینسرمیں مبتلا نادیہ جمیل گزرتے دنوں کے ساتھ مزید حوصلہ مند

چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے والی اداکارہ نادیہ جمیل ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمت …

اداکارہ نادیہ جمیل کینسر میں مبتلا ہوگئیں

نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل  بریسٹ کینسر (چھاتی کے سرطان) میں مبتلاہوگئیں۔ اداکارہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے