ہوم / فن فنکار / کیا اداکار عمران عباس کسی بین الاقوامی فلم میں نظر آنے والے ہیں؟

کیا اداکار عمران عباس کسی بین الاقوامی فلم میں نظر آنے والے ہیں؟

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار  عمران عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن کیا۔

سوال اور جواب کے سیشن کے دوران اداکار عمران عباس کے مداحوں نے ان سے متعدد دلچسپ سوالات کیے۔

سیشن کے دوران اداکار سے ان کے ایک مداح نے یہ بھی سوال کیا کہ کیا آپ کا کوئی خاص پروجیکٹ آنے والا ہے؟

جواب میں اداکار عمران عباس نے کہا کہ ‘ہاں، آپ نے بالکل درست اندازہ لگایا ہے، اور یہ ایک بین الاقوامی فلم ہے’ ۔

اب اداکار کے مداحوں کو بس صرف اس بات کا ہی انتظار ہے کہ ان کی یہ بین الاقوامی فلم کون سے ہے اور وہ کب اس حوالے سے تفصیلات بتائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

اداکارعمران عباس مولانا طارق جمیل کے دفاع کے لیے میدان میں آگئے

معروف اداکار عمران عباس نے مولانا طارق جمیل کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا …

اداکار عمران عباس ابدی زندگی پانے کے خواہشمند

اسلام آباد … چھوٹی سکرین کے منجھے ہوئے اداکار عمران عباس نے کہا کہ وہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے