اقوام متحدہ کی عالمی تنظیم برائے سیاحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سیاحت کی صنعت کو پانچ ماہ کے دوران 320 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کا کہنا ہے کہ جنوری سے مئی کے درمیان سیاحوٕں کی …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کے دہشت گرد موجود ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی دہشت گردی سےمتعلق ایک رپورٹ میں خبردارکیا گیا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کے دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ اقوام متحدہ نے دہشت گردی سے متعلق ایک رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں …
مزید پڑھیںمستقل مندوب کے غسل خانے کی تزئین و آرائش کیلئے 25 ہزار ڈالر منظور
اسلام آباد: نیویارک میں قائم اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کی سرکاری رہائش گاہ کے غسل خانے (باتھ روم) کی تزئین و آرائش کیلئے پاکستان کی وزارت خارجہ نے 25؍ ہزار ڈالرز (42؍ لاکھ روپے) خرچ کرنے کی منظوری دی ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ …
مزید پڑھیںکورونا نے دنیا کے جھوٹ بے نقاب کر دیے ہیں: سیکرٹری جنرل یو این
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ امیر ملک ٹیسٹنگ، علاج کی سہولتیں اور دوائیں صرف اپنے لیے مخصوص کر رہے ہیں۔ نیلسن منڈیلا کی یاد میں تقریب کے سالانہ لیکچر میں خطاب کرتے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ اور …
مزید پڑھیںپاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا۔ اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر بھی پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب …
مزید پڑھیںاقوام متحدہ کا کانگو میں پاکستانی امن مشن کو زبردست خراج تحسین
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے دنیا میں امن و امان کو قائم کرنے کے لیے پاکستانی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے افریقی ملک کانگو میں پاکستانی امن مشن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ یو این ترجمان نے پاک فوج …
مزید پڑھیںکورونا وائرس کی ویکسین کے بعد ہی دنیا معمول پر آسکے گی، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی ایجاد اور استعمال کے بعد ہی دنیا بھر میں معمولات زندگی بحال ہو پائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریسنے اقوام متحدہ کے 50 سے زائد افریقی ممالک کے نمائندوں …
مزید پڑھیںشام میں ترکی اور روس جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے، اقوام متحدہ
ادلب: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی کے دوران ترکی اور روس ممکنہ طور پر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنگی جرائم سے متعلق اعداد و شمار …
مزید پڑھیںاقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر اور نئی دہلی میں مسلم نسل کشی پر تشویش کا اظہار
جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ مچل بچلیٹ نے مقبوضہ کشمیر اور نئی دہلی کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ بھارتی قانون نافذ کرنے والے ادارے طاقت کے استعمال سے گریز کرتے ہوئے مظاہرین کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے …
مزید پڑھیںسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا کرتار پور کا دورہ
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کرتار پور راہداری کا دورہ کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے شری کرتارپورصاحب کا مختصر دورہ کیا، کرتار پور پہنچنے پر وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری ،کرتارپور کوریڈور کمیٹی کے ممبران اور پاکستان …
مزید پڑھیں