ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

امریکی پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس ہو کر مظاہرین کو گرفتار کرنے لگے

امریکا میں پولیس کے اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتار کرنے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پولیس کی جانب سے حراست میں لینے کے لیےپولیس موبائلوں کی بجائے سادہ گاڑیاں استعمال کی جانے لگیں۔ نیویارک کے علاقے مین ہٹن سے لڑکی کو مشکوک انداز …

مزید پڑھیں

پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر امریکا کا اظہار تشویش

امریکا نے پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی پرپابندیوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، متحرک پریس اور شہریوں کی آزادی کسی بھی آزاد …

مزید پڑھیں

امریکا کا آن لائن کلاسز کیلئے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکار

ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اور متنازع فیصلہ کرتے ہوئے آن لائن کلاسز کے لیے مزید غیرملکی طلبہ لینے سے انکار کر دیا۔ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے پالیسی بدلنے کا اعلان کیا گیا۔ قبل ازیں امریکی صدر کورونا وبا …

مزید پڑھیں

‘اب گھر میں صرف سناٹا ہے’: کورونا سے 11 دن میں 2 بچوں کو کھونے والی ماں کی داستان

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں خاندان اپنے پیاروں کوکھو چکے ہیں اور سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں سامنے آئی ہیں جہاں ڈیڑھ لاکھ کے قریب لوگ اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔ امریکا کی سب سے زیادہ متاثر ریاستوں میں سے ایک فلوریڈا بھی …

مزید پڑھیں

امریکا نے تین چینی شہریوں کو گرفتار کرلیا

امریکا نے ویزا فراڈ کے الزام میں تین چینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے ایف بی آئی اے نے ویزا فراڈ میں تین چینی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے جب کہ چار چینی شہریوں کے فرار ہوکر سان فرانسسکو میں …

مزید پڑھیں

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 76 ہزار 570 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ بالٹی مور کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکا بھر میں 1225 اموات ہوئیں جب کہ امریکا کی جنوبی اور مغربی ریاستوں میں کورونا وبا زور پکڑ …

مزید پڑھیں

امریکی اقدام پر چین کا امریکا کو منہ توڑ جواب

چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا اور چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چینی حکومت کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد چین کے برطانیہ اور امریکا کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا …

مزید پڑھیں

امریکا کا ہیوسٹن میں موجود چینی قونصل خانے کو 72 گھنٹے میں بند کرنے کا حکم

امریکا نے چین کو  ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ 72 گھنٹے میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیوسٹن میں موجود چینی قونصل خانے کی بندش کے احکامات امریکی تحقیقات اور نجی معلومات کے تحفظ کے لیے دیے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

امریکی ریاست الاسکا میں خطرناک زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق الاسکا کے جنوبی شہر شیگنک میں 7.8 کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تک تھی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق اگلے چند گھنٹوں میں الاسکا …

مزید پڑھیں

کورونا سے امریکا میں حالات بہتر ہونے سے پہلے مزید بد تر ہونگے: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ کورونا وبا سے ملک میں حالات بہتر ہونے سے پہلے مزید بد تر ہوں گے۔ وائٹ ہاوس میں بغیر ماسک لگائے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ماسک پہنیں کیوں کہ وہ بھی …

مزید پڑھیں