ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ایران نے کورونا وائرس پر امریکی مدد کی پیشکش کو مسترد کردیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کورونا وائرس پر صدر ٹرمپ کی مدد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکا سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کورونا پر وارننگ کو اہمیت نہیں دی، امریکی اخبار میں انکشاف

امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا پر وارننگ کو اہمیت نہیں دی، اگر وہ پیشگی اقدامات کر لیتے تو وائرس کا پھیلاؤ سست کیا جا سکتا تھا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس نے جنوری میں …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے ہیں جو منفی ہیں۔ وائٹ ہاوس کے ڈاکٹر نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ شام کورونا وائرس کے ٹیسٹ اس وقت کیے گئے تھے جب ٹرمپ …

مزید پڑھیں

عراق میں داعش کیخلاف آپریشن کے دوران 2 امریکی فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد: عراق میں داعش کیخلاف ایک فوجی کارروائی کے دوران 2 امریکی اہلکار مارے گئے جب کہ 4 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران عراق میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 2 امریکی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے …

مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی

واشنگٹن: پینٹاگون کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے تک پُرتشدد حملوں اور کارروائیوں کو روکنے کا معاہدہ طے پایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے …

مزید پڑھیں

امریکا میں ایک انجن والا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انجن والا مسافر بردار چھوٹا طیارہ ایک گھر کے باہر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انجن والا چھوٹا مسافر بردار طیارہ دورانِ پرواز ہچکولے کھاتے ہوئے ایک …

مزید پڑھیں

امریکہ میں غیر ملکی جعلی طلبہ کے خلاف کریک ڈاوٗن، 250 طالب علم گرفتار

امریکہ کے شہر ڈیٹرائٹ میں حکام نے مزید ایسے 90 طالب علموں کو گرفتار کر لیا ہے جو جعلی طالب علموں کے روپ میں امریکہ داخل ہوئے۔ امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ جنوری سے اب تک 250 ایسے طالب علموں کو گرفتار کر چکا ہے جو مختلف یونیورسٹیز میں جعلی …

مزید پڑھیں

ترکی کا شام پر حملہ،امریکہ نے پابندیاں عائد کر دیں

شام کے شمالی علاقوں میں کردوں کے خلاف آپریشن پر امریکہ نے ترکی کی دو وزارتوں اور تین سینئر اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردگان سے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنما گرفتار، امریکہ کا خیر مقدم

امریکہ کے محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے قائم مقام نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے پاکستان میں لشکر طیبہ کے چار مبینہ رہنماؤں کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایلس ویلز نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ …

مزید پڑھیں

ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے: امریکہ

واشنگٹن … امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر اس کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ اسٹیون منوشن کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کرنے والے …

مزید پڑھیں