اسلام آباد: ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے یہ پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے۔ گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
ایران نے چابہار کے بعد بھارت کو ایک اور بڑے منصوبے سے بھی فارغ کردیا
ایران نے چابہار ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو گیس فیلڈ کے بڑے منصوبے سے بھی نکال دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارت کو عالمی سطح پر پے در پے ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لداخ میں چین کے ہاتھوں درگت بننے کے بعد ایران نے گذشتہ دنوں …
مزید پڑھیںایران میں ساڑھے 3 کروڑ افراد کورونا کی زد میں ہیں: حسن روحانی
تہران: ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ملک میں 3 سے ساڑھے 3 کروڑ افراد ممکنہ طور پر کورونا کے خطرے کی زد میں ہیں۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اندازے کے مطابق ایران میں ڈھائی …
مزید پڑھیںایران اور چین کی گہری دوستی سے انڈیا کیوں پریشان ہے؟
ایران اور چین میں ایک حوصلہ مندانہ معاہدہ ہوا ہے جس پر اب پوری دنیا کی نظر ہے۔ دونوں ممالک کے مابین یہ اسٹریٹجک اور تجارتی معاہدہ آئندہ 25 سالوں تک قابل عمل ہوگا۔ تاہم اس معاہدے کے چند ہی روز بعد منگل کو خبر آئی کہ ایران نے انڈیا …
مزید پڑھیںایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل منصوبے سے الگ کر دیا
ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کرکے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت اور ایران کے درمیان 4 سال قبل یہ معاہدہ اس وقت طے پایا تھا جب بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے تہران کا دورہ کیا تھا اور …
مزید پڑھیںایران کے مرکزی جوہری پلانٹ میں خوفناک دھماکا
تہران: ایران کے جوہری توانائی کے ایک پلانٹ میں خوفناک دھماکے کے بعد ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی جوہری پلانٹ میں پراسرار دھماکا ہوا ہے، دھماکا فیکٹری کے اس حصے میں ہوا جہاں …
مزید پڑھیںایران میں باپ نے غیرت کے نام پر 13 سالہ بیٹی کا گلا کاٹ دیا
ایران کے صوبہ گیلان کے شہر تالیش میں باپ نے 13 سالہ بیٹی رومینہ اشرفی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں تالیش شہر کی رہائشی رومینہ اشرفی اپنے 35 سالہ دوست کے ساتھ گھر سے فرار ہوگئی تھی اور دونوں …
مزید پڑھیںایران کا جنگی جہاز ’فرینڈلی فائر‘ کا شکار، 19 اہلکار ہلاک
خلیج میں بحری جنگی مشقوں کے دوران ایران کے ایک جنگی جہاز پر میزائل لگنے سے 19 سیلرز ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب خلیج میں پہلے سے امریکہ اور ایران کے درمیان گشیدگی چل رہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی …
مزید پڑھیںنیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایران
ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ لاقانونیت ساکھ کو متاثر اور عالمی امن و …
مزید پڑھیںایران میں کورونا سے ممکنہ ہلاکتوں کے پیش نظر 10 ہزار قبریں تیار
تہران: شہری انتظامیہ نے کورونا وائرس سے ہونے والی ممکنہ اموات کے پیش نظر تہران میں 10ہزار قبریں تیار کرلی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران کی سٹی کونسل کے ایک رکن مجتبی یزدارنی کے مطابق اتوار کو اراکین کو بتایا گیا ہے کہ دار الحکومت کے جنوب …
مزید پڑھیں