چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب انتقامی ادارہ ہے اسے ختم کر دیں اور اگر چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہے تو وہ استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگی …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
بلاول کو کچھ ہوا تو ذمے دار عمران خان ہونگے، سندھ حکومت
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو طالبان دہشت گرد احسان اللہ احسان کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کا معاملہ، سندھ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد احسان اللہ احسان کیخلاف فوری کارروائی کرکے اس کہ خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو …
مزید پڑھیں‘مالم جبہ، بی آر ٹی، فارن فنڈنگ، آٹا، چینی، پیٹرول اور بلین ٹری میں کرپشن کا جواب دو’ بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں حکمران جماعت تحریک انصاف سے مالم جبہ، پشاور بی آر ٹی، فارن فنڈنگ، آٹا، چینی، پیٹرول، پی آئی اے اور بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کا جواب چاہیے۔ بلاول نے کہا کہ ان کی پریس کانفرنس کو …
مزید پڑھیںعمران خان نے ابھی تک میرا ایک بھی چیلنج قبول نہیں کیا: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک میرے کسی بھی چیلنج کو قبول نہیں کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکامیوں پر ایک …
مزید پڑھیں‘عزیر بلوچ نے بلاول ہاؤس کے اطراف 40 گھر خالی کرائے، بھتہ زرداری کی بہن کو جارہا ہے’
وفاقی وزیر مواصلات اور پوسٹل سروسز مراد سعید نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا اعترافی بیان قومی اسمبلی میں پڑھ کر سنا دیا۔ قومی اسمبلی میں مراد سعید نے کہا کہ عزیربلوچ نے پولیس مقابلے، اغواء برائے تاوان ، تھانوں پر حملوں کا اعتراف کیا۔ مراد سعید …
مزید پڑھیںپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پھر فاصلے بڑھنے لگے
اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں پھر فاصلے بڑھنے لگے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کی تجویز پر پی پی کی قیادت کو مسلم لیگ ن کے جواب کا انتظار ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ …
مزید پڑھیںصوبائی خودمختاری کیلئےگنجائش محدود کی جا رہی ہے: بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صوبائی خودمختاری کے نفاذ کےلیے گنجائش محدود کی جا رہی ہے جب کہ عام شہری کورونا اور ٹڈیوں کے رحم وکرم پر ہیں۔ چیئرمین پی پی پی نے 5 جولائی1977 کو پاکستان کا تاریخ کا تاریک ترین دن قرار دیا …
مزید پڑھیںعمران خان خود مائنس ون کی بات کررہے ہیں، دیکھتے ہیں وہ کتنی دیر وزیراعظم رہتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خود مائنس ون کی بات کر رہے ہیں ، مائنس ون کی بات میں نے نہیں کی۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ عمران خان کو کچھ خبر ہوگی جب ہی انہوں نے …
مزید پڑھیںعوام کو وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے: بلاول
لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ عوام کو وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے لیے وزیراعظم چاہیے لیکن بد قسمتی سے ہمارے پاس پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہے۔ Will …
مزید پڑھیںوزیراعظم صاحب نوٹس لینا بند کریں، استعفی دیں اور گھر جائیں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سارے پاکستان کو نظر آرہا ہے کہ وزیراعظم کے پاس صرف 2 آپشنز ہیں، وزیراعظم غلطی کا اعتراف کریں اور سب کو ساتھ لیکر چلنے کا اعلان کریں یا استعفی دیں اور گھر جائیں۔ قومی اسمبلی …
مزید پڑھیں