ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

وزیراعظم یا تو سادہ ہیں یا پھر کرپٹ: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے چینی بحران کے حوالے سے تحقیقات کو ’شوگر تماشہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام معاملے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیراعظم یا تو سادہ ہیں یا پھر کرپٹ۔ منگل کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے چینی بحران کا ذمہ …

مزید پڑھیں

بلاول کو وفاق پر الزامات لگانے یا بیان بازی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، شہباز گل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وفاق پر الزامات لگانے یا بیان بازی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا لاک ڈاؤن کوئی …

مزید پڑھیں

بلاول اورمریم گرمی میں کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا، بشریٰ انصاری

کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اورمریم نواز شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے پنجاب کے کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا۔ بشریٰ انصاری حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی سیاست اور سیاستدانوں کے …

مزید پڑھیں

نواز شریف علاج یا سیاست کیلئے نہیں صرف عمران خان کے سیاسی انتقام کی وجہ سے لندن میں ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ نواز شریف علاج کی غرض سے یا کرپشن کی وجہ سے لندن میں ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

اس نالائق اور نااہل حکومت نے صرف غریب پر بوجھ ڈالا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس نالائق اور نااہل حکومت نے صرف غریب پر بوجھ ڈالا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ کتنی مہنگائی بڑھی، پیپلز پارٹی کے دور میں دہشت …

مزید پڑھیں

اگر میں گرفتار ہوا تو میری بہن آصفہ بھٹو میری جگہ لے گی، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر نیب نے انہیں گرفتار کر لیا تو ان کی بہن آصفہ بھٹو ان کی جگہ لیں گی اور ان آواز بنیں گی۔ وہ راولپنڈی میں نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ …

مزید پڑھیں

مارچ میں آئی ایم ایف معاہدے کے خلاف مارچ کریں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب سے ‘پی ٹی آئی ایم ایف’ بجٹ ہم پر مسلط کیا گیا ہے مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آئندہ ماہ سے پورے ملک میں عوام دشمن عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے خلاف مارچ شروع کریں گے۔ …

مزید پڑھیں

نیب نے بلاول کو 24 دسمبر کو طلب کر لیا، 27 دسمبر کو ہر صورت پنڈی جلسہ کریں گے،بلاول بھٹو

نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹو زرداری کو 24 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلب کیا گیا ہے اور انہیں بطور ڈائریکٹر زرداری گروپ بلایا گیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

عوام انتخاب یا انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ جمہوری پاکستان چاہیے یا کٹھ پتلی حکومت۔ جمہوریت بچانے کیلئے ماضی میں تحفظات کے باوجود انتخابی نتائج تسلیم کیے۔ رائے ونڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا پرویز مشرف کے خلاف فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ آج آیا ہے۔ اس فیصلے سے مستقبل کے ڈکٹیٹر کو یہ سبق ملا ہے کہ آئندہ کوئی غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدام نہیں کرنا۔ فیصلے کے بعد میڈیا …

مزید پڑھیں