وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب ایک موسیقار بھی بھارت میں جاری قتل و غارت پر آواز بلند کرنے لگ جائیں تو دنیا پر بیداری واجب ہوجاتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’جب وہ موسیقار جنہوں …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
کیا شہریت کے متنازعہ قانون سے حراستی مراکز میں قید لاکھوں تارکین وطن کبھی آزاد فضا میں سانس لے سکیں گے؟
ہمالیہ کے ایک قریبی دیہات کی پوربی ہجونگ روز اپنے بچے کو اسکول چھوڑنے جاتی ہے۔ راستے میں مٹی سے بنی ایک دیوار کے سامنے سے گزرنا ہوتا ہے جو غیر قانونی تارکین وطن کا ایک حراستی مرکز ہے۔ پوربی کا کہنا ہے کہ روز اسے یہ خوف ستائے رکھتا …
مزید پڑھیںنئی دہلی: مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی، شہر کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی میں ہندو مسلم فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 20 تک جا پہنچی ہے جس کے بعد کیجریوال حکومت نے شہر کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی ہائیکورٹ نے شہر میں ہونے والے فسادات پر رات گئے …
مزید پڑھیںنئی دہلی: ہندو مسلم فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف ہونے والے پُرامن احتجاجی مظاہرے کے بعد شروع ہونے والے ہندو مسلم فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ حکومت نے نارتھ ایسٹ دہلی کے تمام اسکول اور کالجز ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا حکم …
مزید پڑھیںصدر ٹرمپ کا دورہ بھارت کے موقع پر دہلی میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف احتجاج میں 7 افراد مارے گئے
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے اہم دورے پر ہیں اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ٹرمپ کے آگے پیچھے پِھر رہے ہیں۔ ان کی راہوں میں پلکے بچھائے بیٹھے ہیں تو دوسری طرف بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آگ اور خون میں جل رہا ہے۔ شہریت کے متنازعہ قانون …
مزید پڑھیںنئی دہلی: جامعہ ملیہ یونیورسٹی کے پولیس تشدد کے شکار طالب علم کے اعزاز، پی ایچ ڈی کے تھیسز کو بہترین پیپر کا ایوارڈ ملا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 26 سالہ طالب علم محمد منہاج الدین کے انسانی حقوق پر لکھے گئے پی ایچ ڈی پیپر کو بہترین تھیسز کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ 15 دسمبر 2019 کو محمد منہاج الدین جس وقت یونیورسٹی کی لائبریری میں بیٹھے یہ …
مزید پڑھیںشہریت کا متنازعہ قانون دراصل محمد علی جناح کے دو قومی نظریئے کی جیت ہے، بھارتی سیاستدان
بھارت کے سینیئر سیاستدان اور کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے کہا ہے کہ جو لوگ تقسیم ہند کو غلط قرار دیتے تھے آج وہ بھی اس بات کے قائل ہو گئے ہیں کہ دو قومی نظریئے کے تحت پاکستان کا قیام بالکل درست فیصلہ تھا۔ ایک تقریب سے خطاب …
مزید پڑھیںنئی دہلی: جامع ملیہ اسلامیہ میں سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
جامع ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب سادہ کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی جس کے ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس شخص …
مزید پڑھیںدہلی میں احتجاج بند نہ ہوا تو مظاہرین کے گھروں میں گھُس کر ان کی خواتین کی عصمت دری کریں گے، بی جے پی
مودی حکومت نے دھمکی دی ہے کہ اگر دہلی میں شہریت کے خلاف احتجاج بند نہ کیا تو مظاہرین کے گھروں میں گھُس کر ان کی خواتین کی عزتیں لوٹ لی جائیں گی۔ نئی دہلی سے منتخب ہونے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی پرویش ورما نے کشمیر کے …
مزید پڑھیںحکومت پر الزام تراشی ہی آپ کا ضمیر ہے، میزورام کے سابق گورنر کی نصیرالدین شاہ پر شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف بات کرنے پر تنقید
بھارتی ریاست مزورام کے سابق گورنر اور بھارت کی آنجہانی وزیر خارجہ سشما سوراج کے شوہر سوراج کوشل بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پر برس پڑے۔ بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بیان دینے پر نصیر الدین شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب آنجہانی …
مزید پڑھیں