ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے سری نگری کے نواحی علاقے رنبیر گڑھ میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوان کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کےمطابق قابض فوج نے علاقے میں سرچ …

مزید پڑھیں

انڈین فوجیوں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے کی پابندی: ’اگر آپ فیس بک استعمال کرنی ہے تو استعفیٰ دیے دیں‘

انڈین فوج کے ایک افسر کی جانب سے فوجی اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر عائد پابندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے بعد دلی ہائی کورٹ نے عبوری ریلیف دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سینیئر آرمی افسر لیفٹیننٹ کرنل پی کے چودھری کی درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر  میں قابض افواج نے ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔  کشمیری میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کے ایم …

مزید پڑھیں

انڈین فوج ہتھیاروں کے معاملے میں خود کفیل کیوں نہیں ہے؟

سِگ 716 اسالٹ رائفلز کی خریداری کا معاملہ: انڈیا ہتھیاروں کے معاملے میں خود کفیل کیوں نہیں ہے؟ انڈین فوج امریکہ سے 72 ہزار سِگ 716 اسالٹ رائفلز خریدنے پر غور کر رہی ہے۔ ان سِگ (ایس آئی جی) اسالٹ رائفلز کی پہلی کھیپ انڈیا کو جنوری میں دی گئی …

مزید پڑھیں

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے کمسن لڑکی سمیت 5 زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ سے جس سے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ  میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: نام نہاد سرچ آپریشن میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا، اس دوران مریضوں کے لیے ایمبولینس کو …

مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس فوری ڈیلیٹ کرنے کا حکم

بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت89موبائل ایپس فوری ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام کی ایپس شامل …

مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا۔  اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر بھی پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں خودکشی اورفائرنگ میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں خودکشی اور فارئرنگ کے واقعات میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام میں بھارتی پولیس کا اے ایس آئی ساتھی کانسٹیبل کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جس کے بعد کانسٹیبل نے بھی خود …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی کنٹرول لائن  (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے  5 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق  بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر …

مزید پڑھیں