ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

بھارت بحر ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت بحر ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کو آج 360دن ہو گئے …

مزید پڑھیں

انڈیا میں کولہاپور کے لوگوں کا دل جیتنے والا پاکستانی صادق پہلوان

ململ کا کرتہ، اس میں سے جھانکتا ہو ان کا گٹھا ہوا جسم، مضبوط کاٹھی، سفید لنگی اور پاؤں میں آواز کرتی ہوئی کولہاپوری چپل۔ اپنے کشتی کے داؤ پیچ سے بڑے بڑے پہلوانوں کو دھول چٹانے والے صادق پنجابی کا یہ خاکہ انڈیا کے ایک سینیئر صحافی نے پیش …

مزید پڑھیں

انڈیا بمقابلہ چین: کیا یہ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا ٹکراؤ ہے؟

آپ کو کیا لگتا ہے کہ سنہ 2020 کو تاریخ میں کن وجوہات کی بنا پر یاد رکھا جائے گا؟ اگر ایک وجہ کورونا وائرس کی وبا کو مانا جائے تو دوسری کیا ہو سکتی ہے؟ سنہ 2020 کے پہلے چھ سات ماہ پر نظر ڈالی جائے تو ہمالیہ میں …

مزید پڑھیں

بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کے دہشت گرد موجود ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی دہشت گردی سےمتعلق ایک رپورٹ میں خبردارکیا گیا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کے دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ اقوام متحدہ نے دہشت گردی سے متعلق ایک رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں …

مزید پڑھیں

بھارت: گائے چوری کے الزام میں تین بنگالیوں کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے علم بردار بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ انتہا پسندوں کی بدسلوکی کم نہ ہوسکی اور ریاست آسام میں انتہا پسند مشتعل ہجوم نے تین بنگالی شہریوں کو گائے چوری کرنے کے الزام میں تشدد کر کے مار ڈالا۔ بنگالی شہریوں کی ہلاکت کا …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

بھارت میں ایک روز کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 40 ہزار 425 مریض رپورٹ ہوئے جو کہ ایک روز میں کورونا سے متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ …

مزید پڑھیں

ایران نے چابہار کے بعد بھارت کو ایک اور بڑے منصوبے سے بھی فارغ کردیا

ایران نے چابہار ریلوے لائن منصوبے کے بعد بھارت کو  گیس فیلڈ کے بڑے منصوبے سے بھی نکال دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارت کو عالمی سطح پر  پے در پے ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  لداخ میں چین کے ہاتھوں درگت بننے کے بعد ایران نے گذشتہ دنوں …

مزید پڑھیں

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل منصوبے سے الگ کر دیا

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کرکے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت اور ایران کے درمیان 4 سال قبل یہ معاہدہ اس وقت طے پایا تھا جب بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے تہران کا دورہ کیا تھا اور …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس عروج پر، 25 ہزار نئے کیسز

نئی دہلی: بھارت ميں چوبيس گھنٹوں ميں کورونا کے 25 ہزار نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد مودی سرکار کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے جب کہ ملک بھر میں یومیہ بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے باعث خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔  بھارتی میڈیا کے …

مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ سے بھارت نے میٹرک اور انٹر کا سلیبس تبدیل کر دیا

بھارت نے نویں جماعت سے بارویں جماعت کے نئے سال کے سلیبس سے جمہوریت، مذہب، شہریت، قوم پرستی اور سیکولر ازم سمیت کئی اہم باب مکمل ختم کر دیے ہیں۔ بھارتی سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں سے بارویں جماعت کے سلیبس میں 30 فیصد کمی کی ہے جو …

مزید پڑھیں