کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے حج کے پرنور موقع پر گزشتہ برس کی خوبصورت یادیں شیئر کی ہیں جب وہ فریضہ حج اداکرنے بیت اللہ گئی تھیں۔ حج کے پرنور موقع پر اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ برس کی حج کے دوران طواف کعبہ کی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
اب تک کوئی حاجی کورونا سے متاثر نہیں ہوا: سعودی وزارت صحت
ریاض: سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مقدس …
مزید پڑھیںمسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج
مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔ مسجد نمرا سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ …
مزید پڑھیںحج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سیکڑوں افراد گرفتار
مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا …
مزید پڑھیںکورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز
مکہ مکرمہ: کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا۔ آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ مسجد الحرام میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مخصوص نشانات لگا دیے گئے ہیں۔ عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام …
مزید پڑھیںعازمین حج کی آمد سے قبل منیٰٰ، مزدلفہ اور عرفات کے مقامات سینییٹائز کر دیے گئے
کورونا وائرس کے پیش نظر حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کش اسپرے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سعودی وزارت اسلامی امور نے حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کر لیا …
مزید پڑھیںحج کے انتظامات مکمل، مکہ کے اطراف چیک پوسٹیں فعال
حج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہےکہ سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف ملکوں کے شہری محدود تعداد میں حج اداکریں گے اور اس دوران سعودی یا غیرملکیوں کو بغیراجازت حج مقامات پر جانےکی اجازت …
مزید پڑھیںکعبہ یا حجر اسود کو چھونا ممنوع، حج سے متعلق قواعدو ضوابط جاری
مکہ مکرمہ کے گورنریٹ نے رواں سال 2020 کے حج سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔ حج سے متعلق جاری قواعد و ضوابط کے علاوہ مسجدالحرام، منیٰ، عرفات، مزدلفہ اور قیام طعام سے متعلق بھی ضوابط جاری کیے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے گورنریٹ کی جانب سے جاری …
مزید پڑھیںعالمی ادارہ صحت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث رواں برس حج کو محدود کیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو حج …
مزید پڑھیںحج مزید محدود کرنے کا فیصلہ، عازمین کو مناسک کے بعد آئسولیشن میں رہنا ہوگا
سعودی حکومت نے اس سال حج کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت ایک ہزار سے 10 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ کورونا کے باعث پہلے ہی طے کیا جا چکا ہے کہ رواں سال بیرون ملک سے عازمین حج سعودی عرب نہیں آسکیں گے تاہم …
مزید پڑھیں