سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا کے باعث حج کے شرکاء کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #بيان | اس سال #حج …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
کورونا وائرس؛ سعودی حکومت کا حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور
ریاض: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے …
مزید پڑھیںدنیا کے سب سے بڑے مسلم آبادی والے ملک کے شہری حج نہیں کرسکیں گے
انڈونیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کو رواں سال حج کیلئے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا کیلئے سعودی حکومت نے رواں سال 2 لاکھ 21 ہزار عازمین کا کوٹا مقرر کیا تھا لیکن …
مزید پڑھیںسعودی حکومت کا حج سے متعلق فیصلہ جلد متوقع
ریاض: سعودی حکومت کا رواں سال حج کے انعقاد سے متعلق فیصلہ جلد متوقع ہے جس کا انتظار دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کو ہے۔ سعودی وزارت حج کے ذرائع کےمطابق حرم پاک میں صفائی کا نظام موثر بنایا گیا ہے۔۔مسجد الحرام کے تمام داخلی دروازوں پر سپرے کیا جاتا ہے۔ داخلی راستوں …
مزید پڑھیںمسلمان حج کی تیاریاں موخر کردیں، سعودی وزیر حج
ریاض: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی …
مزید پڑھیںحج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
اسلام آباد: ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں 25 فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں 25 فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی، حج درخواستوں کی وصولی کے لیے 11 دن مختص …
مزید پڑھیںوزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے تمام بینکوں کو 24 فروری سے حج درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا۔ وزارت مذہبی امور نے احکامات جاری کیے ہیں جس کے مطابق تمام بینکوں کو 24 فروری سے حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے …
مزید پڑھیںحج اب 4 لاکھ 90 ہزار میں ہوگا، وفاقی کابینہ نے پالیسی منظور کرلی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دے دی جس کے بعد حج اخراجات میں اضافہ کردیا گیا، حج اب 4 لاکھ 90 ہزار روپے میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی بھی پیش کی گئی، حج اخراجات میں اضافہ کردیا گیا جس کے بعد اب حج 4 لاکھ 90 ہزار روپے …
مزید پڑھیںایک لاکھ، 7 ہزار، 526 عازمین حج کی فہرست جاری
اسلام آباد: سب سے مہنگا حج کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت رواں سال حج پر جانے والے 1 لاکھ 7 ہزار 526 خوش نصیب عازمین کا اعلان کیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق …
مزید پڑھیںحج درخواستوں کی وصولی شروع، نامزد بینکوں میں 6مارچ تک جمع کرائی جا سکتی ہیں
کراچی: ملک کے تمام شہروں میں حج درخواستوں کی وصولی شروع، پیر کے روز سے مقررہ بینکوں میں درخواستوں کی وصولی کا عمل 6 مارچ تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق حج درخواست فارم کل سے مختلف بینکوں میں دستیاب ہوں گے اور درخواستیں مکمل کرنے کے بعد 6 مارچ …
مزید پڑھیں