اسلام آباد: حج کے لئے ای ویزہ سروس کی کوششیں جاری ہیں۔حکومت پاکستان سعودی عرب سے بات چیت کررہی ہے کہ ای ویزہ سروس متعارف کرادی جائے اور حجاج کو امیگریشن کلیئرنس دی جائے۔واضح رہے کہ حج دوہزار انیس کی حکومتی پالیسیوں اور اخراجات کے حوالے سے حکومتی کوششیںجاری ہیں۔ …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
حج مزید مہنگا ہوگا،وفاقی وزیر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کاکہنا ہے کہ حج کے اخراجات مزید بڑھنے کا امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کاکہنا ہے کہ حج کے اخراجات مزید بڑھنے کا امکانات ہیںانہوںنے کہاکہ سعودی حج منسٹری چاہتی ہے کہ …
مزید پڑھیں