پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا، کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا جیو نیوز …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
محمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ
فاسٹ بولر محمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ انگلینڈ بھیجنےکے فیصلے کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کر دی۔ حارث رؤف کا کووڈ 19 ٹیسٹ بار بار مثبت آنے کی وجہ سے محمد عامر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان کے تجربے سے …
مزید پڑھیںنسیم شاہ کا خطرناک باؤنسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑگئی
انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی اور ہیلمٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔ ڈربی میں کھیلے جانے والے 4 روزہ میچ کے پہلے روز وائٹ ٹیم نے ٹاس جیت …
مزید پڑھیںدورہ انگلینڈ: کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے خصوصی کارڈ جاری
اظہر علی کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ اور بابر اعظم کی قیادت میں ٹی20 اسکواڈ کے اراکین ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ دورہ انگلینڈ کے پہلے مرحلے میں قومی ٹیم ووسٹر کے بعد اب دوسرے مرحلے میں ڈربی میں موجود ہے، ووسٹر کے بعد ڈر بی میں بھی کھلاڑیوں …
مزید پڑھیںپریکٹس میچ میں بھی سرفراز قیادت سے محروم
لاہور: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے امیدوار صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلیے تیار ہیں، ڈربی میں پہلا 4روزہ انٹراسکواڈ میچ جمعے کو شروع ہوگا،پریکٹس میچ میں بھی سرفرازاحمد قیادت سے محروم ہو گئے،اظہر علی اور بابر اعظم کوکپتانی سونپنے کا امکان ہے، مہمان کرکٹرز انگلش کنڈیشنز میں فارم اور …
مزید پڑھیںدورہ انگلینڈ پر جانے والے کاشف بھٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
دورہ انگلیڈ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کاشف بھٹی کا انگلیڈ پہنچنے کے بعد کیا جانے والا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی 20میچوں کی سیریز کھیلنے اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے، خصوصی طیارے کے ذریعے 20 کھلاڑیوں کا پہلا …
مزید پڑھیںٹیسٹ میں واپسی، وہاب ریاض ذہنی اور جسمانی طور پر تیار
لاہور: وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کیلیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں۔ تجربہ کار پیسر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ نیٹ پریکٹس میں مطلوبہ فارم اور فٹنس حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے، ضرورت پڑنے پرخدمات حاضر ہوں گی۔ پی سی بی کی جانب سے …
مزید پڑھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کو آخرکار اسپانسر مل ہی گیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخرکار اسپانسر مل ہی گیا جب کہ سابقہ معاہدے سے بہت کم رقم پر ڈیل فائنل ہوگئی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم بغیر اسپانسر لوگو کے ٹریننگ کر رہی ہے، پی سی بی کا اسپانسر شپ کے حوالے سے ایک مشروب ساز ادارے سے تین …
مزید پڑھیںدورہ انگلینڈ؛ محمد یوسف نے حیدر علی سے امیدیں وابستہ کر لیں
لاہور: محمد یوسف نے دورہ انگلینڈ کے دوران حیدر علی سے امیدیں وابستہ کر لیں اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد دنیا کے ٹاپ بیٹسمینوں میں شامل ہوجائیں گے۔ ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے کہا کہ ان دنوں ہر کوئی حیدر علی کے بارے میں بات کر رہا ہے،مجھے …
مزید پڑھیںانگلینڈ میں پاکستانی اسکواڈ کو مزید کمک مل گئی
لاہور: انگلینڈ میں پاکستانی اسکواڈ کو مزید کمک مل گئی، حیدر علی، کاشف بھٹی اور عمران خان سینئر کے ساتھ مساجر ملنگ علی بھی پہنچ گئے، ایک روز آرام کے بعد قومی کرکٹرز نے بھرپور مشقوں کا دوبارہ آغاز کردیا، شاداب خان کو مشتاق احمد نے خصوصی مشورے دیے۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں