ریاض: سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مقدس …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج
مکہ المکرمہ: خطبہ حج میں کہا گیا ہےکہ دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے اور مسلمان ہر طرح کی خرافات سے دور رہیں۔ مسجد نمرا سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ …
مزید پڑھیںحج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سیکڑوں افراد گرفتار
مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا …
مزید پڑھیںکورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز
مکہ مکرمہ: کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا۔ آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ مسجد الحرام میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مخصوص نشانات لگا دیے گئے ہیں۔ عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام …
مزید پڑھیںعازمین حج کی آمد سے قبل منیٰٰ، مزدلفہ اور عرفات کے مقامات سینییٹائز کر دیے گئے
کورونا وائرس کے پیش نظر حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کش اسپرے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سعودی وزارت اسلامی امور نے حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کر لیا …
مزید پڑھیںحج کے انتظامات مکمل، مکہ کے اطراف چیک پوسٹیں فعال
حج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہےکہ سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف ملکوں کے شہری محدود تعداد میں حج اداکریں گے اور اس دوران سعودی یا غیرملکیوں کو بغیراجازت حج مقامات پر جانےکی اجازت …
مزید پڑھیںسعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اسپتال میں داخل
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیاگیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ 84 سالہ شاہ سلمان کو مثانے میں سوزش کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سعودی …
مزید پڑھیںسعودی سپریم کورٹ کی عوام سے ذوالحجہ کاچاند دیکھنے کی اپیل
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے ذوالحجہ کاچاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے ایک بیان میں عام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پورے ملک میں آئندہ پیر 29 ذی القعد کی شام کو ذو الحجہ …
مزید پڑھیںآج سورج پھر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
آج ایک بار پھر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج پاکستانی وقت کے مطابق دن کے 2 بجکر 26 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔ سورج کے خانہ کعبہ کے عین …
مزید پڑھیںسعودیہ میں کووڈ 19 کیخلاف جنگ میں شامل پاکستانی ڈاکٹر کیلئے ایوارڈ
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑ کو کووڈ-19 کی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے خدمات انجام دینے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق ڈاکٹر ضیاءاللہ خان پچھلے 4 سالوں سے سعودی عرب میں مقیم ہیں اور انہوں نے متعدد صحت پروگراموں میں …
مزید پڑھیں