ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

سندھ بھر کی عدالتوں میں 3 اگست سے معمول کے مطابق کارروائی ہوگی

سندھ بھر کی عدالتوں میں 3 اگست سے معمول کے مطابق کارروائی ہوگی ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹیفکشن جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کووڈ 19 وبا کے باعث عدالتی کارروائیوں کو محدود کردیا تھا اور صرف فوری نوعیت کے مقدمات سنے جا رہے تھے۔  تاہم …

مزید پڑھیں

سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں: صوبائی وزیر زراعت

کراچی: وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے صوبے میں گندم بحران کی خبروں کو مسترد کردیا۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا کہ صوبے میں گندم کی کوئی قلت نہیں اور  گندم کی قلت پنجاب میں بھی نہیں ہے، وفاق نے جان بوجھ کر مصنوعی بحران پیدا کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

حالیہ دہشت گردی کے پیشِ نظر رینجرز کا سندھ کی جیلوں میں آپریشن

پاکستان رینجرز (سندھ) نے حالیہ دہشت گردی اور درپیش خطرات کے پیشِ نظر سینٹرل جیل کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں آپریشن کیا۔  سندھ رینجرز کے مطابق آپریشن میں رینجرز کے مختلف ونگز نے حصہ لیا جب کہ  تینوں جیلوں کے تمام بیرکس اور سیلز کی تفصیلی تلاشی بذریعہ بم …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

کراچی: کورونا کی صورتحال کے پیش نظر حکو مت سندھ نے لاک ڈاؤن میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے لاک ڈان میں ایک ماہ کی توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ لاک …

مزید پڑھیں

کراچی کے بعد اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آٹا مہنگا

کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آٹا مہنگا ہوگیا۔ حیدر آباد میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 10 کلو آٹے کا تھیلہ 550 روپے کا ہو گیا جب …

مزید پڑھیں

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کے بجائے اسمارٹ کارڈ جاری ہوں گے

کراچی: سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کے بجائے اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد دو سے تین ہفتوں میں شروع ہوجائے گا۔  آئی آئی چندریگر روڈ کراچی میں ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا گیا …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ مزید تیز ہوگیا، 24 گھنٹوں میں 1745 نئے کیسز

کراچی: سندھ میں کورونا کی وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئے گئے ٹیسٹس میں سے 25 فیصد کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی اور پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان حکومتِ سندھ مرتضٰی وہاب کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر غلام مرتضٰی بلوچ دو ہفتے قبل کورونا وائرس وبا کا شکار ہوئے تھے اور …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اندرون شہر  ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ جیونیوز کے مطابق  وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔ اویس شاہ نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں عید کی نماز کے لیے ہدایت نامہ جاری

کراچی: سندھ حکومت نے نماز عید اور جمعتہ الوداع کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ہدایت نامہ جاری کیا گیا جو کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھیج دیا گیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ نماز عید کے لیے …

مزید پڑھیں