اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرپشن کے مقدمات سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ چیئرمین نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہےکہ کرپشن کے مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں کیونکہ موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شیئر کرنے پر نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شیئر کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے نوٹس فرقہ وارانہ کیس کے ملزم شوکت علی کی ضمانت سے متعلق مقدمے میں لیا۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی امین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب کا کوئی جواز نہیں ، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیرا گون ہاؤسنگ اسکیم میں اپنی ضمانت کے تفصیلی فیصلے پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدقومی احتساب بیورو(نیب)کا کوئی جواز نہیں ہے، پارلیمنٹ کو احتساب کا نیا ادارہ بنانا چاہیے۔ اسلام آباد میں ن لیگ کے رہنماؤں …
مزید پڑھیںفوجی عدالتوں سے سزا پانے والے196 افراد کی ضمانتوں پر رہائی کا حکم معطل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 196 افراد کی ضمانتوں پر رہائی کا حکم معطل کردیا۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فریقین کوآئندہ جمعہ کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے ان 196 افراد کے خلاف مقدمات …
مزید پڑھیںسعودی سپریم کورٹ کی عوام سے ذوالحجہ کاچاند دیکھنے کی اپیل
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے ذوالحجہ کاچاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے ایک بیان میں عام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پورے ملک میں آئندہ پیر 29 ذی القعد کی شام کو ذو الحجہ …
مزید پڑھیںجسٹس قاضی دھمکی کیس: مولوی افتخار پر فرد جرم عائد
سپریم کورٹ نے ججز کی توہین اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم مرزا افتخار الدین آغا پر فرد جرم عائد کر دی۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی توہین اور جسٹس فائز عیسی کو قتل کی دھمکیوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا حکم امتناع خارج کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ اس کے علاوہ عدالت عظمیٰ نے حکومت کو ہدایت کی کہ …
مزید پڑھیںچیف جسٹس کی نیب کو زیر التوا ریفرنسز کے فیصلے 3 ماہ میں کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے احتساب عدالتوں میں 120 ججوں کی تعیناتیوں کا حکم دے دیا۔ لاکھڑا کول مائننگ پلانٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس، جسٹس گلزار احمد نے نیب کیسز کے فیصلے نہ …
مزید پڑھیںتحریک انصاف کی قیادت کا کے الیکٹرک کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف صوبہ سندھ کی قیادت نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی نجی کمپنی کے الیکٹرک کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے دھرنا جاری ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …
مزید پڑھیںجسٹس قاضی فائز کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت طلب
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ …
مزید پڑھیں