ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

شاہد آفریدی کھیلوں کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لاہور میں کھیلوں کی سہولیات کے معترف ہیں، کہتے ہیں کہ وہ کھیلوں کی ترقی کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ شاہد آفریدی نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان …

مزید پڑھیں

میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، شاہد آفریدی

کوئٹہ: اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لوگوں کی خدمت کا سفر گزشتہ 3 ماہ سے جاری ہے تاہم میری انسانی خدمات کو …

مزید پڑھیں

”اللہ عمران سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے“ شاہد آفریدی

لاہور… پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا، اللہ تعالیٰ عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں میڈیا …

مزید پڑھیں

آفریدی نے اپنے پسندیدہ چار بلے بازوں کے نام بتا دیئے ، ویرات کوہلی بھی شامل لیکن پاکستان سے کون ہے ؟ جانئے

لاہور … پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شاہد آفریدی نے موجودہ دور میں اپنے 4 پسندیدہ بیٹسمینوں کے نام بتا دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹوئٹر اکاونٹ پر سوال جواب کے سیشن کے دوران اپنے مداحوں کو بتایا کہ ویرات کوہلی، بابر اعظم، اسٹیو …

مزید پڑھیں

کوہلی نے آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا ریکارڈ برابر کردیا

نئی دہلی… بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے …

مزید پڑھیں