ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

سزا میں تخفیف ہوئی نہ ارادہ ہے کہ کلبھوشن راتوں رات فرار ہو جائے : شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی سزا میں نہ کوئی تخفیف کی ہے اور نہ ہی کوئی ارادہ ہے کہ وہ راتوں رات فرار ہو جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

کوشش ہے اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھ کر نیب قوانین بنائیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کوشش ہے کہ اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھ کر نیب قوانین بنائیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قومی سلامتی اور  نیب کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر اپوزیشن کے سامنے رکھ دیا ہے تاہم کوشش …

مزید پڑھیں

عمران خان تو آئے ہی نوٹس لینے ہیں، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تو آئے ہی نوٹس لینے ہیں، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے انہیں ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نوٹس لینابند کریں اور استعفیٰ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمراور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان سے فواد چوہدری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کردیا۔ دونوں وزراء نے گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر اور شاہ …

مزید پڑھیں

بھارت نے بلوچستان کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ  بھارت نے بلوچستان کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی لیکن بھارت کو ایک بار پھر امن کا پیغام دیتے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلبھوشن بلوچستان سے گرفتار ہوا …

مزید پڑھیں

دنیا کے تمام اہم فورمز پر بھارتی عزائم بے نقاب کرچکے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام اہم فورمز پر بھارت کے عزائم بے نقاب کر چکے، بھارت  فالس فلیگ آپریشن کے بہانے تلاش کر رہا ہے ، بلوچستان میں شرپسندوں کی بھارتی پشت پناہی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بلوچستان میں بیرونی …

مزید پڑھیں

کویت شعبہ صحت میں معاونت کے لیے تیار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو میں کویتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کویت پاکستان کے شعبہ صحت کی بہتری کے لیے ممکنہ مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان کی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کویت …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا سے 30 پاکستانی ہلاک، 150 متاثر

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ٹاؤن ہال اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی سفیر نے وزیر خارجہ کو کورونا وبا کے تناظر میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ …

مزید پڑھیں

ڈینیل پرل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب ہوا: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے فیصلے کی ٹائمنگ پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ساری دنیا کی توجہ کورونا کا مقابلہ کرنے پر مرکوز ہے اور پاکستان کی کورونا سے متعلق کاوشوں کی دنیا تعریف کررہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

حکومت کا جنوبی پنجاب صوبے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس کے لئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں