ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

یہ وقت تصادم اور ٹکراؤ کا نہیں آگے بڑھنے کا ہے: شہباز شریف

لاہور: مسلم  لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ اپوزیشن پاکستان کی تاریخ کی سب سے ذمہ دار اپوزیشن ہے۔  برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شہباز شریف سے رابطہ کیا جس میں دونوں کے …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کی شوگر ملز سے کسانوں کو ایک ارب 36 کروڑ سے زائد رقم واجب الادا

شوگر ملزکی جانب سے کسانوں کو رقم ادا نہ کرنے کے حوالے سے شوگر کمیشن کی رپورٹ منظر عام  پر  آ گئی۔ شوگر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کی دو شوگر ملز نے رواں سال خریدے گئے گنے کے کروڑوں روپے ادا نہیں کیے۔   رمضان شوگر ملز کے …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع

لاہور: ہائیکورٹ نے شہباز  شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف پارٹی رہنما رانا ثناء اللہ کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پہنچے جہاں پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر بدنظمی بھی دیکھنے …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے شریف برادران کیخلاف ایک اور کیس میں تحقیقات کی منظوری دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید  اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔  نیب نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کے بھائی …

مزید پڑھیں

شہباز شریف میری پارٹی کے آدمی ہیں، جو کہوں گا وہ کریں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گی ،اس اپوزیشن میں کوئی دم نہیں ،عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، 120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کردیں گی، شہباز شریف ان کی پارٹی کے آدمی ہیں جو وہ بولیں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پھر فاصلے بڑھنے لگے

اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں پھر فاصلے بڑھنے لگے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کی تجویز پر پی پی کی قیادت کو مسلم لیگ ن کے جواب کا انتظار ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں

ٹیسٹ منفی آ گیا، شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی

مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق "اللہ کے فضل سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔” مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا …

مزید پڑھیں

کورونا کی بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کی بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔ صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کورونا وائرس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا رہا ہے، ہزاروں افراد متاثر ہوچکے ہیں اور سیکڑوں مریضوں …

مزید پڑھیں

وفاقی سطح پر کنفیوژن کی قیمت عوام اپنی جان سے ادا کررہے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کنفیوژن پر مبنی بیان ان کے مسلسل حالت انکار میں ہونےکا ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وزراء کورونا سے اموات کے اعلانات کررہے ہیں …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافےکا مطالبہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک بار  پھر حکومتی بجٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافےکا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نے ہر سال سرکاری …

مزید پڑھیں