لاہور … شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جو کھیل کھیلنے جا رہے ہیں وہ پھنس جائیں گے، مولانا نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا، بلاول کا بیان ذمہ دارانہ ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کی سمجھ نہیں …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
عمران خان 5 لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہو جائیں گی:شیخ رشید
کراچی … شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین ہے شہباز شریف آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہوں گے، عمران خان 5 لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہو جائیں گی۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معیشت سب سے بڑا چیلنج …
مزید پڑھیںفضل الرحمان اسلام آباد نہ آئیں ، ڈینگی پھیلا ہوا ہے ،کہیں کاٹ نہ لے :شیخ رشید
کراچی… وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو غفور حیدری کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ پنڈی اسلام آباد میں ڈینگی موجود ہے، مولانا وہیں رہیں تو اچھا ہے۔کراچی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گرفتاریوں …
مزید پڑھیںفضل الرحمن فیصلے پر نظر ثانی کریں، فیس سیونگ کیلئے تیار ہیں:شیخ رشید کی پیشکش
لاہور… وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے کے مسائل حل کرے گا کراچی سمیت ملک بھر کے ریلوے کےمسائل حل ہوں گے۔ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کشمیریوں کی بھرپورانداز …
مزید پڑھیںبھارت کیخلاف پوری قوم جاگ اٹھی، مریں گے یا مار کے رہیں گے، شیخ رشید کا بھمبر میں خطاب
بھمبر… وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ نریندرا مودی بنیاد پرست ذہنیت کا مالک ہے، پاکستان کو ختم کرنا اس کا ایجنڈا ہے۔ پوری قوم جاگ گئی، مریں گے یا مار کر رہیں گے۔ امریکہ پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، چین کی دوستی پر یقین ہے۔آزاد کشمیر …
مزید پڑھیںنواز بلاول ملاقات سے عمران خان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان کا دورہ ایران بہت مفید رہا، ایرانی صدر کو وزیر اعظم عمران خان کا خط پہنچا دیا ہے جبکہ بلاول اور نواز شریف کی ملاقات سے عمران خان کی حکومت کو خطرہ لاحق نہیں ہوا ہے۔تہران سے …
مزید پڑھیںپی ٹی آئی لیڈرشیخ رشید کو PAC میں نہیں دیکھنا چاہتے
ٓٓاسلام آباد: پی ٹی آئی لیڈروںکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ شیخ رشید کوپی اے سی میں نہیںدیکھنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق زیاد ہ تر پی ٹی آئی لیڈر شیخ رشید کو پی اے سی میں نہیںدیکھنا چاہتے۔کئی سینئر پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی باتوںسے یہ اندازہ لگایاجاسکتا …
مزید پڑھیںشیخ رشید کا شہبازکے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
کراچی: شیخ رشید نے شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے شہباز شریف کے خلاف آئندہ ہفتے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہوں نے پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کا ممبر بننے …
مزید پڑھیںشیخ رشید ریلوے کرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیرا عظم عمران خان کاکہنا ہے کہ شیخ رشید ریلوے کرپشن کے کیسز نیب کوبھجوائیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے میں کرپشن اور چوری کے کیسز نیب کو بھجوائیں۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ریلوے لائیو ٹریکنگ سسٹم …
مزید پڑھیں’40 بندے جیل جائیں گے‘
راولپنڈی :شیخ رشید کاکہنا ہے کہ 40 بندے جیل جائیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈاکو لیٹرے ملک کو لوٹ کر گئے ہیں، 40بندوں کی لائن لگی ہے، وہ سب جیل جائیں گے، یہ سیاست میں ڈان تھے، انہوں نے ملک کو لوٹا ہے۔انہوں نے …
مزید پڑھیں