ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

طالبان کے دو حملوں میں 17 افغان اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور دو گاڑیاں بھی …

مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا 2 ہزار طالبان کی رہائی کا اعلان

کابل: افغانستان نے عید الفطر کے موقع پر ہونے والی جنگ بندی کے دوران 2 ہزار طالبان جنگجوؤں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے جذبہ خیر سگالی کے تحت طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں

طالبان نے ماہ رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا

دوحہ: طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے ماہ صیام کے احترام میں جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے رمضان کے مہینے میں سیز …

مزید پڑھیں

امریکا طالبان امن معاہدہ ٹوٹنے کے قریب

کابل: افغان طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ امن معاہدہ ٹوٹنے کے قریب ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کو امن معاہدے کی بقاء سے متعلق خبردار کرتے ہوئے واشنگٹن پر ڈرون حملوں اور عام شہریوں پر حملوں کا الزام لگایا ہے اور اسے …

مزید پڑھیں

طالبان کا افغان حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات سے انکار

کابل: طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی 21 رکنی ٹیم کو مسترد کرتے ہوئے انٹرا افغان مذاکرات سے انکار کر دیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صدر اشرف غنی کی جانب سے ’بین الافغان مذاکرات‘ کے لیے تشکیل …

مزید پڑھیں

افغانستان ؛ طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان جنگجوؤں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، طالبان جنگجوؤں نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کی …

مزید پڑھیں

طالبان نے صدر اشرف غنی کا اسیروں کی رہائی کا مشروط پلان مسترد کردیا

کابل: طالبان نے اپنے 5 ہزار اسیر رہنماؤں اور جنگجوؤں کی رہائی کے لیے صدر اشرف غنی کی جانب سے پیش کردہ مشروط پلان کو مسترد کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اشرف غنی …

مزید پڑھیں

طالبان حملے میں 20 افغان اہلکار ہلاک، امریکی فوج کی جوابی کارروائی

کابل: طالبان کے افغان فوجی چھاؤنی اور پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں مجموعی طور پر 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے بھی حملہ آور جنگجوؤں کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبے قندوز میں افغان فوج کی چھاؤنی پر …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا طالبان رہنما ملّا برادر کو ٹیلی فون

کابل: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ طالبان رہنما سے مفید گفتگو ہوئی۔ انہوں ںے کہا کے بات چیت میں افغان امن مذاکرات …

مزید پڑھیں

امریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی، پاکستان

دوحا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سےبین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔ امریکا طالبان معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  افغان عوام کےلیے آج بڑادن ہے، پاکستان نےافغان امن معاہدے کےلیےاہم کردار ادا کیا، معاہدے سےبین …

مزید پڑھیں