ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

عمران خان نے ابھی تک میرا ایک بھی چیلنج قبول نہیں کیا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک میرے کسی بھی چیلنج کو قبول نہیں کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکامیوں پر ایک …

مزید پڑھیں

’عزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران خان اور افتخار چوہدری کا کراچی آنا ناممکن تھا‘

لندن: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کا کہنا ہے کہ   عزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران خان اور افتخار چوہدری کا کراچی آنا اور جلسہ کرنا ممکن نہیں تھا۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے  حبیب جان نے کہا کہ  2011 میں عمران خان …

مزید پڑھیں

اب پاکستان میں عوامی مقامات پر ’ماسک پہننا لازمی ہوگا‘

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اب ملک میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ جمعے کو اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا ‘اب تک تو ماسک ایک مشورے کے طور …

مزید پڑھیں

اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش

لاہور: سابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچوں میں 900 رنز اور 39 وکٹیں حاصل کرنے والے سابق آلراؤنڈر اظہر محمود نے ماضی کے عظیم کھلاڑیوں میں سے عمران خان کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

ٹنڈولکرنے عمران خان کو اپنے ٹاپ 5 آل راؤنڈرز میں شامل کرلیا

ممبئی: بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل راؤنڈرز میں شامل کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں دنیا کے 5 بڑے آل راؤنڈرزکو کھیلتا دیکھ کربڑا ہوا اوربعد میں مجھے ان کے ساتھ یا خلاف کھیلنے کا موقع ملا، میں کپیل دیو …

مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں ریلیف دیا جائے، عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عالمی رہنماؤں، عالمی مالیاتی اداروں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں ریلیف فراہم کیا جائے۔ عمران خان نے یہ بھی اپیل کی ہے کہ عالمی ادارے اور …

مزید پڑھیں

عمران خان کورونا کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے لڑنے کے بجائے اپوزیشن سے لڑنے میں مصروف ہے۔ شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

نو مور مِنی بجٹ، بجلی اور گیس کی قیمتیں دوبارہ نہیں بڑھائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے  کہا ہےکہ جو بھی ہوجائے بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھنے نہیں دیں گے بلکہ انہیں کم کریں گے۔ پشاور میں انڈر 21 کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے ہاں جس قیمت پر بجلی بن رہی ہے وہ …

مزید پڑھیں

عمران خان کو ووٹ دینے پر غلط ثابت ہوا تو معافی مانگ لوں گا، فرحان سعید

کراچی: گلوکار و اداکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو ووٹ دینے پر غلط ثابت ہوا تو 5 سال بعد عوام سے معافی مانگ لوں گا۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں فرحان سعید نے کہا کہ مجھے عمران خان کو ووٹ دینے پر فخر …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کشمیر کی تقسیم اور وفاق سے الحاق کی وجہ بنی، کانگریس رپورٹ

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے کردار کی پیشکش کے بعد بھارتی حکومت نے جلد بازی میں مقبوضہ وادی کو دو حصوں میں تقسیم کرکے وفاق کے زیر انتظام کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

مزید پڑھیں