ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کرکے وزارت حاصل کی تھی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی اور وہ اس وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویوکے دوران کہا کہ فردوس عاشق اعوان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں

حکومت اور علما کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد پر تحفظات ہیں، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت اور علما کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد پر تحفظات ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کو ہر سوچ اور مکتبہ فکر کے افراد کا تعاون …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کورونا سے لڑرہے ہیں اورن لیگ عمران خان اورنیب پربرس رہی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ کہ (ن) لیگ عمران خان اور نیب پربرس رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی سوچ، ہمت اورجدوجہد مسلسل سے ناقدین …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ موت کی کہانیاں سناکر مایوسی نہ پھیلائیں، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ  موت کی کہانیاں سناکرلوگوں کومایوس نہ کریں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ  …

مزید پڑھیں

میر شکیل اور جیو گروپ حکومت پر تیر برسانے کی بجائے بے گناہی کے ثبوت دیں، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے میر شکیل اور جیو جنگ گروپ پر زور دیا ہے کہ نیب کیس میں گرفتاری پر حکومت پر تیر برسانے کی بجائے بے گناہی کے ثبوت دیں۔ فردوس عاشق اعوان نے جنگ جیو گروپ کے سربراہ میر …

مزید پڑھیں

قوم کو مبارک ہو (ن) لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو کہ (ن) لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج خود (ن) لیگ کے اندر سے مطالبہ ہورہا ہے کہ قائد حزب …

مزید پڑھیں

عورت مارچ کریں لیکن چادر اور چار دیواری کے تقدس کا پامال کر کے نہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ معاشرے میں کسی فساد اور فطور کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پاکستان میں عورت کے حقوق پر بات کرنے والوں کو بھارت اور …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت پر ان کی اپنی جماعت سیاست کررہی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت پر ان کی اپنی جماعت ہی سیاست کررہی ہے. پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت پر خود ان کی جماعت سیاست …

مزید پڑھیں

مودی کومنہ توڑجواب دینے کا ایک سال، قوم ملکی دفاع کے لیے پرعزم

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے آج کے دن بھارتی غرورکا بت پاش پاش کیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج قوم …

مزید پڑھیں

مودی کا انتہا پسند نظریہ عمران خان کی امن کی سوچ سے ہار گیا، فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی کا انتہا پسند متعصبانہ نظریہ عمران خان کی امن کی سوچ سے شکست کھا چکا ہے۔  اپنی ٹوئٹ میں فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ مودی کا انتہا پسند متعصبانہ نظریہ عمران خان کی امن …

مزید پڑھیں