ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

چار پانچ مہینے بڑے فیصلوں کے مہینے ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  چار پانچ مہینے وزیراعظم کے بڑے فیصلوں کے مہینے ہیں۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ استعفے دینے والےدونوں معاونین خصوصی اپنا مؤقف دے چکے ہیں، تانیہ ایدروس کے این جی …

مزید پڑھیں

’ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے‘؟

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی …

مزید پڑھیں

عدالتیں اور پی ٹی اے ‘مورل پولیسنگ، ایپس پر پابندی’ سے دور رہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں انٹرنیٹ ایپس پر پابندی لگانے کے فیصلے پر  برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کے ذریعے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتیں اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی …

مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند نظر آچکا ہے: فواد چوہدری اپنے مؤقف پر قائم

مرکزی رویت ہلال کمیٹی  کے گزشتہ روز چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے بعد بھی وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیش گوئی کی تھی کہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری …

مزید پڑھیں

’فواد اور مفتی صاحب مل جائیں تو روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند ہو‘

متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان دونوں اگر مل جائیں تو روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند ہو اور ہم سب ایک ہی دن عید منائیں۔  مولانا طاہر اشرفی …

مزید پڑھیں

حکومت کو مشکل صرف حکومت کی طرف سے ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں اعتراف کیا ہے کہ حکومت کو مشکل صرف حکومت کی طرف سے ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی منظور کرانے میں ایک سال لگ گیا، الیکٹرانکس کے اسٹینڈرڈز کابینہ کے اگلے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر فواد چوہدری اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی  کے اسلام آباد میں مندر سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں گذشتہ دنوں مندر کی  تعمیرکا سنگ بنیاد …

مزید پڑھیں

جناب اسپیکر یہ شخص مجھے 13 روز سے تنگ کر رہا ہے، خواجہ آصف

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور  مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف  قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران حکومت پر شدید تنقید کررہے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمراور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان سے فواد چوہدری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ کردیا۔ دونوں وزراء نے گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر اور شاہ …

مزید پڑھیں

استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا’: فواد چوہدری کا چوہان کے بیان پر ردعمل

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کسی اور کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور وہ اس وقت تک وزیر رہیں گے جب تک انہیں وزیر اعظم عمران خا کا اعتماد حاصل ہے۔ فواد چوہدری نے گزشتہ روز ایک انٹریو …

مزید پڑھیں