ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 11 ہلاکتیں، 245 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5892 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 276288 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک پنجاب میں 2133 ، سندھ میں 2172 اور خیبر پختونخوا میں 1186 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیسز میں حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا

ہلاکت خیز عالمگیر وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں خوشگوارلیکن حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا ہے۔ اس وبا کے پھیلاؤ کے حوالے سے پیشگوئیاں غلط ثابت ہو ئی ہیں جنہوں نے راستہ تبدیل نہ کر نے پر قیامت کے منظر نامے کا نقشہ کھینچا تھا۔ …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

مظفر آباد: آزاد کشمیر حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے  29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر بھر میں لاک ڈاؤن کا اطلاق 29 جولائی رات …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، 242 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5822 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 273104تک جاپہنچی ہے۔ اب تک پنجاب میں 2116، سندھ میں 2135 اور خیبر پختونخوا میں 1176 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے پریشان ہیں تو اپنی چیخ آئس لینڈ تک پہنچائیں!

آئس لینڈ سیاحوں کے لیے اپنی تشہیر کرتا رہتا ہے اور اب اسی مہم کے تحت کہا گیا ہے کہ یہ ملک سیاحت کا بہترین مقام ہے اور اس کی بدولت کورونا لاک ڈاؤن میں بند افراد اپنا غصہ نکالنے کے لئے اپنی چیخ اس ویب سائٹ پر ریکارڈ کراسکتے …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 ہلاکتیں، 473 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5677 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 267428  تک جاپہنچی ہے۔ اب تک پنجاب میں 2095 ، سندھ میں 2041 اور خیبر پختونخوا میں 1153 افراد جاں …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 8 ہلاکتیں، 545 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے 8 مزید افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5522ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 261917 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک پنجاب میں 2067، سندھ میں 1952 اور خیبر پختونخوا میں 1130 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں …

مزید پڑھیں

احساس کیش پروگرام کو 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹاؤ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 ارب روپے سے بڑھا …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

کراچی: کورونا کی صورتحال کے پیش نظر حکو مت سندھ نے لاک ڈاؤن میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے لاک ڈان میں ایک ماہ کی توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ لاک …

مزید پڑھیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 26 ہلاکتیں، 706 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 26 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5443 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 257914 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک پنجاب میں 2068، سندھ میں 1888 اور خیبر پختونخوا میں 1120 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں …

مزید پڑھیں