ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

جس طرح جج کوبرطرف کیا گیا اس کے فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دیا جائے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح جج کو برطرف کیا گیا، اسی طرح اس کے فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ویڈیو اسکینڈل …

مزید پڑھیں

یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں سناتا ہے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں سناتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نےکہا کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاو سنجیدہ علاج واقدامات کا متقاضی ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاو سنجیدہ علاج واقدامات کا متقاضی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ کورونا سے جاں بحق افراد کے …

مزید پڑھیں

میری خاموشی کا مطلب کمزوری نہیں ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ان کی خاموشی زاتی وجوہات کی بنا پر تھی اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ شریف خاندان کمزور ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں

بلاول اورمریم گرمی میں کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا، بشریٰ انصاری

کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اورمریم نواز شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے پنجاب کے کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا۔ بشریٰ انصاری حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی سیاست اور سیاستدانوں کے …

مزید پڑھیں

مریم نواز ای سی ایل کیس: لاہور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کی درخواستوں پر  اٹارنی جنرل پاکستان کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مریم نواز کی …

مزید پڑھیں

نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ کارنری انٹروینیشن کا آپریشن نواز شریف کی خواہش کے مطابق موخر کردیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں

مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لندن جانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔  لاہورہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مریم نواز نے وفاقی حکومت، نیب اور دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس بھی منسلک کی گئی …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہو ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ درخواست پر باقاعدہ سماعت 15 جنوری سے شروع کی جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی پر مشتمل بینچ 8 جنوری کو مریم نواز کیس کی سماعت کرے گا

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست دوسرے بینچ کو بھجوانے سے انکار کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت آج ہونی تھی تاہم رہنما ن لیگ کی درخواستوں …

مزید پڑھیں