سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے سری نگری کے نواحی علاقے رنبیر گڑھ میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوان کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کےمطابق قابض فوج نے علاقے میں سرچ …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
مقبوضہ کشمیر میں اخبار کے ساتھ ماسک بالکل مفت
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس وبا کے دوران اپنے قارئین کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کرنے اور مہلک وائرس سے بچانے کے لیے اخبار روشنی کی انتظامیہ ایک صفحے پر ماسک چسپاں کرکے تحفتاً تقسیم کر رہی ہے۔ دنیا ہلاکت خیز کورونا وائرس …
مزید پڑھیں‘موجودہ پالیسی کے تحت 700 سال بھی لگے رہیں تو مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو سکتا’
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ کشمیری ریاست کا پاکستان سے الحاق ضروری ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم قرارداد الحاق پاکستان کانفرنس سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرارداد میں لکھا ہے کہ کشمیریوں کو …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کے ایم …
مزید پڑھیں’کشمیری عوام امریکی قیادت سے اخلاقی اور سیاسی حمایت کی توقع رکھتے ہیں‘
امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکا جن اخلاقی اور سیاسی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے، بدقسمتی سے آج وہ مقبوضہ کشمیر میں پامال کی جارہی ہیں۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا کہ بھارت نے …
مزید پڑھیںامریکی ایوان نمائندگان نے وزیر خارجہ سے کشمیر کی صورتحال پر 90 روز میں رپورٹ طلب کرلی
امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ایوا ن نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے متعلق رپورٹ پیش …
مزید پڑھیںکشمیر میں یوم شہدا: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت کو ’مُردوں‘ سے کیا اختلاف ہے؟
گذشتہ سال کے موسم گرما تک کشمیر کی جدید سیاست کے دو دھارے تھے: ہندنواز رہنما انڈیا کی سالمیت پر یقین رکھتے ہوئے جموں کشمیر کی اندرونی خودمختاری کی قسمیں کھاتے تھے جبکہ ہندمخالف حلقےخودمختاری کو سیاسی نعرہ قرار دیتے ہوئے کشمیر میں رائے شماری کا مطالبہ کرتے تھے۔ لیکن …
مزید پڑھیںسری نگر: 89 واں یوم شہدائے کشمیر، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال
سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہدا منایا جا رہاہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آج 89 ویں یوم شہدا پر بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے دیگر قائدین نے مکمل ہڑتال کی اپیل کی جس پر آج …
مزید پڑھیںکشمیری شہدا کے لہو کا قطرہ بھی معاف نہیں کیا جائے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: یوم شہدائے کشمیر پر پاکستان کی مسلح افواج نے شہدائے کشمیر کو زبردست سلام عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر، کشمیر آزادی کے لیے بہادر کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، شہدا …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ یوم شہدائے کشمیر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائےکے حق کے لیے ثابت قدمی سےکھڑا ہے اور پاکستان مقبوضہ …
مزید پڑھیں