پشاور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف حکومتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور عدلیہ کی آزادی پر وار ہے۔ پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام کوروناوائرس اوردیگرامورکے حوالے سے کل جماعتی اجلاس (اے پی …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
جتنا ممکن ہو عید گھروں پر ہی گزاریں: مولانا فضل الرحمان
ڈی آئی خان: مولانا فضل الرحمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جتنا ممکن ہو عید گھروں پر ہی گزاریں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آبائی گاؤں عبدالخیل میں نمازعید کی امامت کی اور خطبہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اس وقت …
مزید پڑھیںمولانا نے دھرنا دیا تو دھرلیے جائیں گے، شیخ رشید
کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا کے ساتھ اب ماضی والا سلوک نہیں ہوگا، انہوں نے دھرنا دیا تو دھرلیے جائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے تاریخی ملاقات ہوئی ہے، سپریم کورٹ کی ہدایت …
مزید پڑھیںمولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لگانے کا حامی نہیں، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لگانے کا حامی نہیں لیکن اب وہ دھرنے کیلئے آئے تو دھر لیے جائیں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ سیکیورٹی ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے …
مزید پڑھیں(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو جلسوں میں شرکت کی دعوت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے ابھی جلسوں اور کنونشن کے لیے رابطہ نہیں کیا، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی آنا چاہیں تو خوش آمدید لیکن خود انہیں دعوت نہیں دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا …
مزید پڑھیںمولانا فضل الرحمان نے آج تک واضح نہیں کیا کہ ان کا ایجنڈا کیا ہے، مشیر اجمل وزیر
اسلام آباد … وزیراعلی خیبر پختونخواکے مشیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ ہم کسی کے پرامن احتجاج پر پابندی نہیں لگائیں گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کے پرامن احتجاج کرنا ہرکسی کا آئینی حق ہے لیکن اگرکوئی قانون کی خلاف ورزی کرے گا …
مزید پڑھیںپہلے مرغیاں، پھر کٹے اور اب لنگر خانے چلائے جا رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
چنیوٹ … ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ساری دنیا کی چوریاں ایک طرف اور حکومتی پارٹی کی چوریاں ایک طرف، 70 سال کا قرضہ موجودہ حکومت کی جانب سے لیے گئے قرضے سے کم ہے۔ …
مزید پڑھیںمولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے:وزیر اعظم
اسلام آباد … وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے کسی کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت نہیں لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ مدارس ریفارمز سمیت دیگر ایشوز پر کوئی بات کرنا چاہے تو اعتراض نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیںفضل الرحمان نے 27 اکتوبر قوم میں انتشار ڈالنے کے لئے منتخب کیا، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد … وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو کشمیری عوام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ناانصافیوں اور ریاستی استحصال کے خلاف یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں،مولانا فضل الرحمان نے اس دن کو قوم میں …
مزید پڑھیںآزادی مارچ کی تیاری جاری ،دریائے سندھ میں کشتیوں کی ریہرسل
اسلام آباد … جمعیت علماءاسلام(ف) کی جانب سے حکومت مخالف آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کےلئے کارکنان کی جانب سے بھرپور انداز میں تیاریاں جاری ہیں اور چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان مےں کارکنان جوش و خروش سے تےاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔جےیو آی (ف) کے …
مزید پڑھیں