ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

چینی میڈیا نریندر مودی کی تعریف کیوں کررہا ہے

لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے مودی سرکار کو اپوزیشن کے سخت سوالات اور تنقید کا سامنا ہے۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ راہول گاندھی نے …

مزید پڑھیں

راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم کو ’سرنڈر مودی‘ کہہ دیا

چینی فوج کے ہاتھوں 20 بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اپوزیشن کے حملوں کی زد پر ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں لداخ کی وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80 کے قریب اہلکاروں …

مزید پڑھیں

انڈین معیشت کو سہارا دینے کے لیے 270 ارب ڈالر کا پیکج

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے اور معیشت کی بحالی کے لیے 270 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ انڈیا میں کورونا وائرس اور کئی ہفتوں سے جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی …

مزید پڑھیں

مودی سرکار ایک بار پھر مسلم نسل کشی کی تیاری کررہی ہے، بھارتی صحافی

برلن: بھارتی صحافی ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کو ٹھہرا کر ہندوؤں کے جذبات کو اکسایا جا رہا ہے جس سے مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

مودی کا ملک بھر میں 21 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

نئی دہلی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 21 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج رات سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان …

مزید پڑھیں

مہیش بھٹ اور جاوید اختر نے مسلم دشمن پالیسیوں پر مودی کو ’فاشسٹ‘ قرار دیدیا

دوحہ: معروف بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ اور نامور شاعر جاوید اختر نے وزیراعظم مودی کو مسلمانوں کے لیے نفرت آمیز رویہ رکھنے پر ایک فاشسٹ شخص قرار دیدیا۔   غیر ملکی صحافی اور میزبان مہدی حسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بھارت …

مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیڑھیاں چڑھتے اوندھے منہ گر گئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گنگا پاٹ میں پانی کے ایک منصوبے کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے اور اپنا توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث اوندھے منہ گر گئے۔ سیکیورٹی گارڈز نے فوری طور پر نریندر مودی کو اٹھایا اور انہیں سہارا دیا۔ ستمبر میں …

مزید پڑھیں

صنعتکار بھی مودی سے خوفزدہ، تنقید پر دھمکیاں دی جاتی ہیں، صنعتکار راہول بجاج

بھارت میں ہندو انتہاپسند بی جے پی کی حکومت سے صرف اقلتیں ہی نہیں بڑے صنعتکار اور  تاجر بھی خوفزدہ ہیں۔ بھارت کے معروف صنعتکار راہول بجاج نے ممبئی میں دی اکانومسٹ ٹائمز ایوارڈ 2019 کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی حکومت میں من موہن …

مزید پڑھیں

آخری حد تک جائیں گے،مودی کے ہندو انتہا پسند فاشسٹ ایجنڈے

شیخوپورہ … صوبائی وزیرڈیزاسٹرمنیجمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے اور مودی کے ہندو انتہا پسند فاشسٹ ایجنڈے کو دنیا کے تمام فورمز پر بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔انہوں نے ان تاثرات کا اظہار یوم یکجہتی …

مزید پڑھیں

بالآخر فرانس نے رافیل لڑاکا طیارہ بھارت کے حوالے کردیا

دہلی … فرانس نے 36 رافیل جنگی طیاروں میں سے ایک طیارہ بھارت کے حوالے کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی شہر بورڈوکس کی ائیر بیس پر پہلا رافیل طیارہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حوالے کیا گیا۔بھارتی سیاست میں ہلچل؛ نریندر مودی کرپشن اسکینڈل میں پھنس گئے۔اس موقع …

مزید پڑھیں