ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

نیب کا زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر کرپشن ریفرنس کے بعد آصف زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کی شوگر ملز سے کسانوں کو ایک ارب 36 کروڑ سے زائد رقم واجب الادا

شوگر ملزکی جانب سے کسانوں کو رقم ادا نہ کرنے کے حوالے سے شوگر کمیشن کی رپورٹ منظر عام  پر  آ گئی۔ شوگر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کی دو شوگر ملز نے رواں سال خریدے گئے گنے کے کروڑوں روپے ادا نہیں کیے۔   رمضان شوگر ملز کے …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے شریف برادران کیخلاف ایک اور کیس میں تحقیقات کی منظوری دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید  اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔  نیب نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کے بھائی …

مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، زرداری کے وارنٹ جاری

اسلام آباد:  توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں طلبی کے لیے اشتہار جاری کر دیاگیا جب کہ اسی کیس میں عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری  کے وارنٹ گرفتاری قومی احتساب بیورو (نیب) کو ارسال کردیے۔ احتساب عدالت کے حکم جاری کیے گئے اشتہار …

مزید پڑھیں

جس طرح جج کوبرطرف کیا گیا اس کے فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دیا جائے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح جج کو برطرف کیا گیا، اسی طرح اس کے فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ویڈیو اسکینڈل …

مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی تردید کی ہے۔ اپنے آڈیو بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نوازشریف سے ملاقات کی ہے نہ ہی کرناچاہتاہوں، میرے بارے میں ن لیگ کا میڈیا سیل جھوٹی …

مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسلام آباد  کی احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی ، …

مزید پڑھیں

یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں سناتا ہے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں سناتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نےکہا کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف …

مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی نواز شریف کو کورونا سے بچنے کے لیے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

لندن: برطانیہ میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس 5 صفحات پر مشتمل ہے جو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہیں۔ یہ …

مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کو نواز شریف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے خلاف بات کرنے سے منع کیا، سابق ترجمان تسنیم اسلم

سابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے سابق وزیراعظم پر الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف کے دور میں دفتر خارجہ کو کلبھوشن کا ذکر کرنے کی ممانعت تھی اور شریف خاندان بھارت کا حامی تھا۔ ایک صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے تسنیم اسلم نے نواز شریف پر بھارت کے …

مزید پڑھیں