اسلام آباد: نیب نے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر کرپشن ریفرنس کے بعد آصف زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ، اربوں روپے کی اووربلنگ اور حکومت کے ساتھ کئے گئے معاہدے …
مزید پڑھیںچیئرمین نیب نے شریف برادران کیخلاف ایک اور کیس میں تحقیقات کی منظوری دیدی
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ نیب نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کے بھائی …
مزید پڑھیںاحسن اقبال کی وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس بنانے کیلئے نیب کو درخواست
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے درخواست دے دی۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کا ادارہ مسلم لیگ ن کی …
مزید پڑھیںچیف جسٹس کی نیب کو زیر التوا ریفرنسز کے فیصلے 3 ماہ میں کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے احتساب عدالتوں میں 120 ججوں کی تعیناتیوں کا حکم دے دیا۔ لاکھڑا کول مائننگ پلانٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس، جسٹس گلزار احمد نے نیب کیسز کے فیصلے نہ …
مزید پڑھیں(ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف کل نیب میں طلب
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں دوبارہ طلب کرلیا۔ ترجمان نیب لاہور کے مطابق خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کیا تھا لیکن قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے …
مزید پڑھیںخواجہ آصف پر نیب الزامات کی تفصیل سامنے آگئی
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف پر نیب کے الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کہا گیا ہے کہ کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں خواجہ آصف اور اہلخانہ نے کتنی انویسمنٹ کی، کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں کی …
مزید پڑھیںنیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے انٹرپول کے ذریعے سلمان شہباز کو برطانیہ سے وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرکے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب سلمان شہباز …
مزید پڑھیںنیب کی عامر کیانی کیخلاف انکوائری، ظفر مرزا کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ …
مزید پڑھیںآمدن سے زائداثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منظور
لاہور: ہائی کورٹ نے آمدن سے زائداثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز …
مزید پڑھیں