ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

‘اپوزیشن بلز کی منظوری میں ساتھ نہ بھی دیتی تو مشترکہ اجلاس میں منظور کروالیتے’

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن این آر او مانگ رہی ہے جو کسی صورت نہیں دیں گے اور کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن (سیکیورٹی کونسل اور انسداد …

مزید پڑھیں

‘عمران خان کو عدالت سے نااہل کروایا جا سکتا ہے’

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عدالت سے نااہل کروایا جا سکتا ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق کا کہنا تھا کہ عنقریب وزیراعظم عمران خان کے خلاف نئے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ریلیف پیکج کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس

وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اربوں روپے کی سبسڈی کے باوجود عوام کو سستی چینی اور آٹا نہ ملنے کی شکایات اور اسٹورز پر مہنگی اشیاء کی خریداری اور فروحت کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ چیئرمین یو ٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین خان نے جیو نیوز کو …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے خطاب میں کورونا کی مجموعی صورتحال اور حکومتی حکمت عملی پر …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا اعتماد ملنے کے بعد عثمان بزدار ایکشن میں آگئے

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھرپور اعتماد ملنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ایکشن میں آ گئے اور اپنی وزارتوں سے متعلق قانون سازی اور اسمبلی بزنس میں دلچسپی نہ لینے والے وزرا کے نام طلب کر لیے۔ ذرائع کے مطابق ایوان وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے علاوہ کسی ملک کی شہریت نہیں: معید یوسف اور شہباز گل کی وضاحت

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف اور معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے اثاثوں اور دوہری شہریت سے متعلق جاری تفصیلات کی وضاحت پیش کر دی۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ میرے خلاف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، …

مزید پڑھیں

احسن اقبال کی وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس بنانے کیلئے نیب کو درخواست

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے درخواست دے دی۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  نیب کا ادارہ مسلم لیگ ن کی …

مزید پڑھیں

حکومت کا معیشت پر ریگولیٹری پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی تھینک ٹینک کے اجلاس میں ریگولیٹری پابندیوں کونرم کرنے کی منظوری دے دی جن کا اسی ماہ ایک پیکیج کی صورت میں اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کے روز اقتصادی تھینک ٹینک کے اجلاس میں ریگولیٹری پابندیوں کونرم …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پہلی بار پاکستان میں تیار کیے گئے وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کردیے

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) ہری پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستانی تاریخ کی پہلی مقامی وینٹی لیٹرز کی پیداواری سہولت کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پہلی بار پاکستان میں تیار کیے گئے وینٹی لیٹرز …

مزید پڑھیں

مائنس عمران خان کا مطالبہ غیر جمہوری نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مائنس عمران خان کا مطالبہ غیر جمہوری نہیں۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی ساکھ سو فیصد ختم ہوچکی ہے۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں