حکومت میں دوہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بھی دبائو کا شکار ہے جہاں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان سمیت نصف درجن سے زائد افسران دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ ان حالات میں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
شعیب اختر نے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا
لاہور: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ سے ٹیسٹ کیلیے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھادیا۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 پلیئرز میں سے 22 فاسٹ بولرز ہیں، معلوم نہیں مینجمنٹ کیا چاہتی ہے۔ کھلاڑیوں کی فہرست دیکھ کر …
مزید پڑھیںشاہد آفریدی کھیلوں کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لاہور میں کھیلوں کی سہولیات کے معترف ہیں، کہتے ہیں کہ وہ کھیلوں کی ترقی کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ شاہد آفریدی نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان …
مزید پڑھیںاسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ نہیں، محمد رضوان
وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ محسوس نہیں کر رہا۔ ڈربی سے ویڈیو کانفرنس میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے انگلینڈ میں ٹریننگ کے لیے اچھی سہولیات ہیں، سب سخت محنت کر …
مزید پڑھیںمحمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا، جلد انگلینڈ روانہ ہوں گے
فاسٹ بولر محمد عامر کی انگلینڈ جاکر قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی راہ مزید ہموار ہو گئی ہے۔ محمد عامر کے پیر اور بدھ کو ٹیسٹ ہوئے اور ان کا دوسرا کووڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کردی ہے۔ دوسری …
مزید پڑھیںمحمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ
فاسٹ بولر محمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ انگلینڈ بھیجنےکے فیصلے کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کر دی۔ حارث رؤف کا کووڈ 19 ٹیسٹ بار بار مثبت آنے کی وجہ سے محمد عامر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان کے تجربے سے …
مزید پڑھیںدورہ انگلینڈ: کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے خصوصی کارڈ جاری
اظہر علی کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ اور بابر اعظم کی قیادت میں ٹی20 اسکواڈ کے اراکین ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ دورہ انگلینڈ کے پہلے مرحلے میں قومی ٹیم ووسٹر کے بعد اب دوسرے مرحلے میں ڈربی میں موجود ہے، ووسٹر کے بعد ڈر بی میں بھی کھلاڑیوں …
مزید پڑھیںپریکٹس میچ میں بھی سرفراز قیادت سے محروم
لاہور: انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے امیدوار صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلیے تیار ہیں، ڈربی میں پہلا 4روزہ انٹراسکواڈ میچ جمعے کو شروع ہوگا،پریکٹس میچ میں بھی سرفرازاحمد قیادت سے محروم ہو گئے،اظہر علی اور بابر اعظم کوکپتانی سونپنے کا امکان ہے، مہمان کرکٹرز انگلش کنڈیشنز میں فارم اور …
مزید پڑھیںقومی کرکٹر محمد عامر دوسری بیٹی کے باپ بن گئے
لاہور: ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر دوسری بیٹی کے باپ بن گئے۔ قومی کرکٹر محمد عامر نے دوسری بیٹی کا نام منسا رکھا ہے جب کہ بچی کی ولادت لاہور کے نجی اسپتال میں ہوئی۔ محمد عامر نے کہا میں بیٹی ہی چاہتا تھا اور اللہ کا شکر ہے کہ یہ خواہش …
مزید پڑھیںدورۂ انگلینڈ ؛ مدثرکوبیٹنگ کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا
مدثر نذر کودورۂ انگلینڈ میں بیٹنگ کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ اگست میں بارشیں ہوئیں تو بیٹسمینوں کو مشکلات پیش آئیں گی،بابر اعظم اس بار انگلش کنڈیشنز میں بھی آزمائش پر پورا اترے تو کیریئر میں ایسی اڑان بھریں گے کہ پکڑنا …
مزید پڑھیں