اسلام آباد: چین، روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم(ایس ای او) کے آٹھ رُکن ممالک نے ڈالر اورپونڈ کی بجائے مقامی وقومی کرنسیوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری اور بونڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ 18 مارچ کو ماسکو میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارائے …
مزید پڑھیںٹیگ آرکائیوز :
بنگلادیش کا دورہ پاکستان بھی خطرے میں پڑگیا
ڈھاکا / کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے بنگلادیش کا دورئہ پاکستان بھی خطرے میں پڑگیا۔ بنگلادیشی ٹیم کو دورہ پاکستان کے تیسرے مرحلے میں 29 مارچ کو کراچی پہنچنا ہے، جہاں یکم اپریل کو واحد ون ڈے شیڈول ہے جبکہ ٹیسٹ میچ 5 اپریل سے شروع ہوگا، مگر کورونا وائرس …
مزید پڑھیںچین سے پاکستان خطرناک وائرس منتقلی کا خدشہ
سلام آباد: چین سے پاکستان آنے جانے والے لاکھوں افراد کے ذریعے خطرناک وائرس نووال کرونا کی پاکستان منتقلی کے خدشات کے باعث ائیرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نووال کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ائیرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چین سے پاکستان …
مزید پڑھیںدنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پاکستان ، صومالیہ ایک ساتھ 104 ویں نمبر پر
ڈنما رک (ویب ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں ایشیائی ممالک ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پہلا نمبر مشترکہ طور پر سنگاپور …
مزید پڑھیںپاکستان اور چین کا باہمی مفادات پر حمایت جاری رکھنے پر اتفاق ،مشتر کہ اعلامیہ
بیجنگ … مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین لازوال دوستی کا رشتہ دونوں ممالک کی عوام کے وسیع مفادات کا امین ہے۔ پاکستان اور چین نے باہمی مفادات پر حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر …
مزید پڑھیںٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا کی پاکستان کو شکست
لا ہور … سری لنکا نے ٹی ٹوینٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر دنیا کی نمبر ایک ٹی ٹوینٹی ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔پاکستانی ٹیم 148 رنز کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز ہی بنا …
مزید پڑھیںکراچی سٹیڈیم میں کھیلے جانےوالےدوسرے ون ڈے میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ
کراچی… کراچی کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سری …
مزید پڑھیںپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے اتوار کی بجائے پیر کو ہو گا
ویب ڈیسک… پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب میچ اتوار 29 ستمبر کے بجائے پیر 30 ستمبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق یہ میچ اتوار کو کھیلا جانا …
مزید پڑھیںسری لنکا سے ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری ، 90 میں گرین شرٹس ، 58میں آئی لینڈرز سرخرو ہوئے
لاہور… سری لنکا سے باہمی ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا، 90میچز میں گرین شرٹس نے کامیابی حاصل کی جب کہ 58میں آئی لینڈرز سرخرو ہوئے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین ابھی تک 153 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں، ان میں سے گرین شرٹس نے 90میں …
مزید پڑھیںپاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
اسلام آباد… بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی لیکن پاکستان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے امریکا جانے کے خواہشمند تھے اور اس سلسلے میں بھارتی حکومت کی …
مزید پڑھیں