ہوم / ٹیگ آرکائیوز : (صفحہ 3)

ٹیگ آرکائیوز :

پاکستان پر کوئی آنچ نہ آئے، اللّٰہ حفاظت فرمائے: نواز شریف

لاہور: بھارتی فضائیہ کی جارحیت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اور اللّٰہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرمریم نوازکا کہنا ہے کہ ان …

مزید پڑھیں

بھارت بمقابلہ پاکستان : فوجی اور عسکری قوت کا موازنہ

لاہور(پاکستان پوسٹ ویب ڈیسک): پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ بھارتی فضائیہ کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستانی علاقے میں مبینہ سرجیکل سٹرائیک کے دعوؤں کے بعد خطے میں جنگ کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ اپنے قارئین کی دلچسپی کے لیے …

مزید پڑھیں

بھارت، پاکستان کو دباؤ میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت، پاکستان کو دباؤ میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے، بھارتی اقدامات سے زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔تفصیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال اور بھارتی جارحانہ عزائم پر وزارت خارجہ میں اہم اجلاس ہوا …

مزید پڑھیں

بھارت سے مقابلے کے لیے پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرے: پرویز مشرف

دبئی: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔دبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ مجھے ایسی بیماری ہوگئی ہے کہ …

مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی درآمدات پر 200 فیصد ٹیکس لگا دیا، رپورٹ

واشنگٹن: پْلوامہ میں بھارتی افواج پر حملے کے بعد بھارت کی اولین کوشش رہی ہے کہ وہ پاکستان کو سبق سکھائے۔ اس سلسلے میں، بھارت نے معاشی نقصان کے طور پر تمام پاکستانی درآمدات پر 200 فیصد محصول عائد کر دیا ہے۔ ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ ’’محصول میں …

مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشتگردی میں مالی تعاون کیخلاف محدود اقدامات کیے ، ایف اے ٹی ایف

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے کہا ہے کہ اسلام آباد حکومت نے دہشت گردی میں مالی تعاون اور ’منی لاؤنڈرنگ‘ جیسے جرائم کے سد باب کے لیے اب تک ’محدود اقدامات‘ کیے ہیں۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع ایف اے ٹی ایف نامی بین الحکومتی ادارے نے کہا ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف میچ نہ کھیلنا بھارت کا نقصان تاہم حکومتی فیصلے کا ساتھ دوں گا:سنیل گواسکر

بھارتی لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میں نہ کھیلنے سے نقصان صرف بھارت کا ہی ہوگا نئی دہلی: ۔بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ اگر میں آج بھارتی ٹیم میں ہوتا تو ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف …

مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کے جارحانہ رویئے سے نبٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار

کراچی: پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے رویے میں پیدا ہونے والی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان نے بھی ایک جامع اور بھرپور حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ حکومت پاکستان کی طرف سے بھارت کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات اور کشیدہ صورت حال سے نمٹنے …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ایک دن کے لیے مؤخر کردیا گیا

ریاض (سعودی عرب) : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخ ایک دن کے لیے مؤخر کر دی گئی۔ وہ آج کی کل پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیل کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے 16 تاریخ یعنی آج پاکستان پہنچنا تھا لیکن پاکستانی دفتر خارجہ کا …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان ، 8معاہدوں پر دستخط ہونگے

سلام آباد:سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران 8معاہدوں پر دستخط ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران 8معاہدوں پر دستخط ہونگے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کیساتھ تعلقات اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔سعودی ولی عہد کے …

مزید پڑھیں