ہوم / ٹیگ آرکائیوز :

ٹیگ آرکائیوز :

پی آئی اے کے 7 پائلٹس اور ایک ائیر ہوسٹس کا لائسنس منسوخ

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے 7 پائلٹس اور ایک ائیر ہوسٹس کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ لائسنس منسوخ ہونے والے پائلٹس میں 5 فرسٹ آفیسر اور 3 کپتان شامل ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایوی ایشن …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی غیر ملکی پرواز میں کورونا مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی  لاہور سے ٹورنٹو  کے لیے جانے والی پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا پازیٹو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف کینیڈین پبلک ہیلتھ ایجنسی نے پی آئی اے حکام کو  ای میل کے ذریعے کیا۔ کینیڈین …

مزید پڑھیں

بحرین ائیرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا

بحرین ائیرلائنز نے بھی جعلی لائسنس کا اسکینڈل سامنے آنے پر پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا۔ بحرین سی اے اے کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو خط لکھا گیا ہے جس میں پائلٹس کےلائسنس کی تصدیق اور تحقیقات کرنے کو کہا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

قطر ائیرویز کا 13 جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری میں مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی ایئرلائن قطر ائیرویز نے 13جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنےکااعلان کردیا، ائیر لائنز نے اس …

مزید پڑھیں

ائیر مارشل ارشد ملک 3 سال تک پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے، وفاقی کابینہ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو  آفیسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد ملک کے 3 سال تک عہدے پر رہنے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی اقتصادی …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی معطلی کا اطلاق آج سے ہوگا

یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی معطلی کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے یورپی ممالک کی پروازوں کے لیے پی آئی اے کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے معطل کیا …

مزید پڑھیں

عوام گھبرائیں نہیں، جو پائلٹس اس وقت جہاز اڑا رہےہیں ان کو کلین چٹ مل چکی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ حکومت نے پائلٹس لائسنسگ پر کارروائی خفیہ فارنزک انکوائری کے بعد کی ہے جبکہ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ جو پائلٹس اس وقت جہاز اڑا رہےہیں ان کو کلین چٹ مل چکی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ٹکٹیں طے شدہ قیمت سے کم میں فروخت ہونے کا انکشاف

سیالکوٹ: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔   پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ ویجلینس کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ سیلز آفس سیالکوٹ میں مسافر وں کو طے شدہ قیمت سے کم پر ٹکٹیں بیچ کر 62 …

مزید پڑھیں

اندرون ملک فلائٹ آپریشنز میں 31 اگست تک توسیع

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک پروازیں اڑانے کے اجازت نامے میں 31 اگست تک توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سے پورے ملک میں پروازوں کی اجازت ہوگی جب کہ گلگت، اسکردو ائیرپورٹ پر …

مزید پڑھیں

یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن جاری رکھنے کی اجازت دے دی

حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ اس سے پہلے پائلٹوں کے جعلی لائسنس کی بنا پر یوروپین یونین اور برطانیہ نے پی آئی اے کی پروازوں کی یورپ اور برطانیہ آمد پر 6 ماہ کیلئے …

مزید پڑھیں